@poetry_vibes79: نہیں لائی تھی میں اپنی انا درمیان میں مکمل ذلیل ہوئی تھی اس ایک شخص سے #fyp #foryou #brokenheart #sadpoetry #fypppppppppppppppppppppppp @داستان ع شق ❤️🩹🥀 @TikTok Pakistan
!! ❤️🩹🥀:کتنا درد ناک ہوتا ہے وہ لمحہ جب دل میں بسنے والا شخص اچانک خوابوں سے نکل کر حقیقت کی دیواروں میں گم ہو جاتا ہے ۔ جب آپ کی ساری دعائیں ساری امیدیں ساری راتوں کی خاموشی اس ایک نام کے گرد گھومتی ہیں اور پھر ایک دن معلوم ہوتا ہے کہ وہ شخص جسے آپ نے اپنی زندگی کا ہمسفر سمجھا وہ کبھی بھی آپ کے راستے کا مسافر نہیں بنے گا کسی اور کی منزل ہے اور آپ صرف ایک آواز دعا تھے جو قبول نہ ہو سکی وہ لمحہ دل کو ایسے چیرتا ہے جیسے کوئی خاموش چیخ ہو جو سنائی نہیں دیتی مگر اندر سب کچھ توڑ دیتی ہے ۔ وہ لمحہ وقت کو روک دیتا ہے سانسوں کو بوجھ بنا دیتا ہے
جہاں محبت تو ہے مگر ساتھ نہیں جہاں خواب تو ہوں مگر تعبیر نہیں جہاں دل تو ہو مگر دھڑکن کسی اور کے نام پر !!! چلتی ہو۔۔۔🥹❤️🩹🥀
2026-05-11 05:49:43
8
🤙Raja🌺 :
نہیں لایا تھا میں اپنی انا درمیان میں
مکمل ذلیل ہوا تھا اس شخص سے 💔😞🥀
2026-05-10 18:37:25
8
&Muhmmad Abrar % :
@Chemist:ساری بات ہی سرمایہ کی ہے۔۔۔ دنیا کا ہر شخص عمیر ہے جس کے پاس سرمایہ نہیں۔۔۔🥺
2026-05-13 17:06:40
2
亗 SΛYΞD ZΛDΛ 亗❣ :
کچھ تو تنہائی کی راتوں میں سہارا ہوتا
تم نہ ہوتے نہ سہی، غم تو ہمارا ہوتا🥀
2026-05-11 20:07:03
3
ᴀʟɪ. 🫠❤️🩹 :
خود بگاڑی ہوئی زندگی سے شکوہ کیسا
2026-05-30 04:34:30
3
RaZa JuTt😎 :
hyeee Sam 🥺
2026-05-11 17:57:52
2
Ali Ansari :
acha
2026-05-11 12:55:43
4
Rose Arsanila :
hmmmmmmmmmmmmmmm.......
2026-05-11 16:04:30
3
razamalik0129 :
Ana ma he bata hoo ❤️🩹2days🙂 hoga ha
2026-05-14 08:04:22
1
پاگل ہوں >🫠 :
gg abhii tak huu rahh naa 🥺
2026-05-23 04:45:49
2
🇱🇷💫میاں صاحب 🇵🇰 :
پھر یوں ہوا کہ ہم نے مسکرانا چھوڑ دیا
*دل ٹوٹا تو دل لگانا چھوڑ دیا....
*وہ ہم سے بہتر ڈھونڈ رہا تھا زمانے میں
*جس کی پیچھے ہم نے سارا زمانہ چھوڑ دیا
@زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗:تم وہ واحد شخص تھے
جس کے لئے میں نے اپنی انا قربان کر دی جس کے پیروں میں میں نے اپنی خود داری رول دی جسکے سامنے میں کمزور پڑا جس سے میں نے محبت کی بھیک مانگی پر تم نے مجھے سبق دیا
کہ کوئی کتنا بھی عزیز ہو کوئی کتنا بھی قیمتی ہو اسکے سامنے اپنی خود داری مت ہارنا اپنی انا مقدم رکھنا رشتہ بھی نبھانا تو حد میں محبت بھی کرنا تو توازن میں تم نے مجھے سمجھا دیا کہ بے قدرے لوگوں کے سامنے کبھی بھیک نہیں مانگنا۔
جب میں ان سب دکھوں سے نکل جاؤں گا تو میرا پہلا کام تمہیں پہچاننے سے انکار کرنا ہوگا
2026-05-13 09:26:02
1
🥀اداس زندگی 🥀 :
:sad poetry group ma add hona ka lia inbox sms Karo
2026-05-19 03:44:41
1
❤️❤️Horian👑👑 ❣️❣️ :
2026-06-11 21:11:38
1
✧ 𝘙 𝘢 𝘯 𝘫 𝘩 𝘢 💔 :
zalel. hony. ky bad v jab usy kisi or ka hota dekha to muhbat say atbar he uth gya 💔
2026-05-28 22:26:43
1
Aqsa Queen 👑 :
koi 400 send krdu yr pkg lagwana ha
2026-05-20 12:51:18
1
꧁⇝❥≛𝓶𝓲𝓼𝓼 𝓪𝓷𝓰𝓮𝓵≛✯꧂ :
*لے کر آنا اسے میرے جنازے میں🥀*
*ایک آخری حسیں ملاقات تو ہوگی💔*
*میرے جسم پہ بےشک جان نا ہوگی🥺*
*مگر میری جان تو میرے پاس ہوگی😭*
2026-05-16 09:26:28
1
To see more videos from user @poetry_vibes79, please go to the Tikwm
homepage.