اور پھر ہم نے چھوڑ دیے وہ لوگ
جنہیں ضرورت تھی پر قدر نہیں😔
2026-05-12 07:25:08
412
∆% :
اور پھر ہم نے چھوڑ دیے وہ لوگ ۔۔۔۔۔۔
جس کی خاطر ہم نے لوگوں کو چھوڑا تھا 🥺
2026-05-12 04:31:37
149
bad naseb larkha :
Jo kabi hamari Jan Howa karty Tay 🥺🥹🥹🥹😭😭🫂🫂🫂🍂🍂💯💯💯
2026-06-26 11:27:04
0
~ Ꮢ☯ʏᴀʟ_Ꮢᴀᴊᴘᴜᴛ queen~ :
اور پھر ہم نے چھوڑ دیے وہ لوگ
جو راستے میں چھوڑ گئے۔۔۔۔۔🥺🥀
2026-06-24 07:34:10
9
اپنے شہر کی جان🥀🥀🥀 :
پھر ہم نے چھوڑ دیا وہ لوگ جنہیں محبت کسی اور سے تھی اور مطلب ہم سے
2026-05-14 14:39:49
56
سعد عمران 🤍✨ :
اور پھر ہم نے چھوڑ دیے وہ لوگ 😞
جن کے جانے سے ہماری جان جاتی تھی 🥺
2026-05-12 04:32:39
111
Parisa :
jin kae janay sae hamrie jaan jati thi
2026-06-16 12:35:02
7
Queen of devil 👿👿 :
اور پھر ہم نے چھوڑ دیے وہ لوگ
جو روز تھوڑا تھوڑا چھوڑتے تھے ہمیں🫠🥀
2026-06-05 04:13:40
12
👉 Alone Girl 👈 :
Jin ko mohabt b matlab say thi 😔
2026-05-11 11:03:43
34
MeeNu💗👀 :
پھر چھوڑ دیا وہ لوگ جن کو ہمارے ہوتے ہوے اور بھی لوگ پسند تھے۔ 🫠❤️🩹
2026-05-28 17:44:41
19
dilnashynkhan0077 :
@اپنے شہر کی جان🥀🥀🥀:پھر ہم نے چھوڑ دیا وہ لوگ جنہیں محبت کسی اور سے تھی اور مطلب ہم سے
2026-06-19 11:29:52
9
Mano Ch❤️♥️ :
💔❤️🩹اور پھر چھوڑ دیے ہم نے وہ لوگ جو روز روز چھوڑتے تھے اور روز روز اپناتے تھے 💔❤️🩹
2026-06-01 08:53:18
13
saقib❤️ :
لوگ صرف مفاد کی حد تک مہربان ہوتے ہیں اس لئیے نہ زیادہ گہرائی میں جائیں نہ دل لگائیں 🙂
2026-05-22 18:39:16
6
بنت حوا :
جو سچی چاہتوں کے قابل ہی نہ تھے ،،،،
2026-05-23 04:15:15
6
T🚩 :
اور پھر میں نے چھوڑ دیا اسے
جسے میری ضرورت تھی پر قدر نہیں 💔😭
2026-05-22 10:29:14
9
♛ 𝓡𝓐𝓙𝓟𝓤𝓣 ♛ ✨🩶⬜ :
پھر ہم نے چھوڑ دیے وہ لوگ بھی…
جن کے بغیر ایک وقت میں
سانس لینا بھی مشکل لگتا تھا۔ 🖤
2026-05-19 13:34:19
9
♡silent girl✿♡ :
اور پھر ہم نے چھوڑ دیے وہ لوگ
جنھیں ہماری قدر نہیں تھی 🥹🥹
2026-05-23 10:00:24
9
user1820906194517 :
اور پھر چھوڑ دی ہم نے وہ لوگ جنہیں ہم چاہیے ہی نہیں تھے لیکن پھر بھی ہم غلط فہمی میں تھے
2026-05-20 02:32:57
9
Z. Lóvérs 🔥💔 :
جنھیں ضرورت تھی لیکن قدر نہیں 💔💔.................
2026-05-24 05:41:53
8
Maria Ahmad :
اور پھر ہم نے چھوڑ دیے وہ لوگ
جو ہم سے محبت کا دعویٰ تو کرتے تھے لیکن محبت نہیں 🍂
2026-05-23 21:26:34
6
...🦋Solangi ...Queen ....🦋 :
🥰اور پھر ہم نے چھوڑ دے وہ لوگ جو ہر کسی کے ہو جاتے ہیں 🥀🥀
2026-05-12 17:33:13
31
🥷مــــلگــری ⚔️خـــانـــی🥷 :
جس کے جانے سے میری جان جاتی تھی🥹😭
2026-05-20 07:27:41
8
م . :
Jo hame Dard de kr kehte the Allah Tumhe Khush rakhe🥺
2026-05-10 18:48:55
22
cute girl :
آرو پھر ہم نے چھوڑ دیے وہ لوگ۔۔۔۔💔؟
جن کو دیکھے بنا ایک پل نہیں گزرتا تھا۔💔؟
2026-05-10 23:50:30
28
Antul___hayyat___0404 :
اور پھر ہم نے چھوڑ دیے وہ لوگ
جو ہمیں اپنا تو کہتے تھے پر مانتے نہیں تھے۔
اور پھر ہم نے چھوڑ دیے وہ لوگ
جنہیں ضرورت تھی پر قدر نہیں😔
اور پھر ہم نے چھوڑ دیے وہ لوگ 😞
جن کے جانے سے ہماری جان جاتی تھی 🥺
🥺🫠اور پھر چھوڑ دیے وہ لوگ ۔جن کو لگتا تھا کہ ہم ان کے تعلق کے مہتاج ہیں 🖤🥺🥷🏻
2026-05-26 11:20:36
8
To see more videos from user @seebi.s82, please go to the Tikwm
homepage.