@sundari__71: بعض آوازیں صرف نام نہیں پکارتی ہوتیں، وہ اپنے اندر تھکن، امید، درد اور خاموش فریاد بھی لیے ہوتی ہیں… اس لیے جب کوئی آپ کو محبت، یقین یا ضرورت سے پکارے تو جواب دینے میں دیر نہ کیا کریں، کیونکہ کبھی کبھی ایک نرم لہجہ، ایک توجہ اور ایک “جی، سن رہا ہوں” کسی کے ٹوٹتے دل کو سہارا دے دیتا ہے… اور میرا ماننا ہے کہ دنیا میں سب سے خوبصورت انسان وہ ہے جو دوسروں کی پکار سننے کا ہنر جانتا ہو، کیونکہ دلوں کو سکون دینا بھی عبادت جیسا عمل ہے...#foryou #foryoupage #fypシ゚ #viralvideo @مرشد @عمیر ⚜️