@moonight401: شام سے اک اونچی سیرھیوں والے گھر کے آنگن میں
چاند کو اترے دیکھا ہم نے، چاند بھی کیسا پورا چاند
انشا جی ان جانے والی دیکھنے والی آنکھوں نے
لاکھوں چہروں سہروں چہروں کیسا کیسا دیکھا چاند
ہر اک چاندنی اپنی دھج تھی ہر اک چاند کا اپنا روپ
لیکن ایسا روشن روشن ہنستا ہنستا کرتا چاند
درد کی نیند تو اٹھتی تھی پر اتنی بھی مجبور کبھی
آج سے پہلے کب اترا تھا دل میں اتنا گہرا چاند
ہم نے تو قسمت کے ڈر سے جب پائے اندھیارے پائے
یہ بھی چاند کا سپنا ہوگا کیسا چاند کہاں کا چاند
انشا جی دنیا والوں میں بے ساتھی بے دوست رہے
جیسے تاروں کی جھرمٹ میں تنہا چاند اکیلا چاند
#moonnight #fypシ゚viral #aestheticvideos #sadvibe #100kviews
اللہ اللہ کبھی چاند 🌒 اور آنکھوں کا موازنہ مت کیجئے گا
2026-05-10 05:47:32
27
:
caption please 🥺
2026-05-16 17:29:39
4
:
caption send plz
2026-05-10 15:01:37
6
:
caption 🤌🏻
2026-05-12 15:51:14
5
:
دل کے زخم چہرے کی رونق چھین لیتے ہیں
2026-05-17 16:48:15
4
:
چاند کى خاطر ضد نہیں کرتے 🙂
2026-07-07 14:10:39
0
:
1.59 A.M.🌷🌹
2026-05-23 20:57:29
0
:
hfff
2026-05-21 18:33:41
0
:
hyeee,🥺
2026-05-14 02:04:43
6
:
@𝐃 𝐎 𝐋 𝐋 𝐀 𝐑:کبھی اگر تم میری قبر پر او تو بس اتنی سی درخواست ہے کہ سب کے جانے کے بعد تھوڑی دیر اور ٹھہر جانا۔
کیونکہ زندگی میں بھی مجھے ہمیشہ تمہاری موجودگی سب سے زیادہ عزیز رہی۔ لوگ آتے رہے جاتے رہے مگر دل کو سکون ہمیشہ تمہارے ساتھ بیٹھ کر ہی ملا۔
شاید اس وقت میں تمہاری آواز نہ سن سکوں تمہارا چہرہ نہ دیکھ سکوں، مگر یقین کرو روحیں احساس کو پہچان لیتی ہیں۔
تمہاری خاموشی تمہاری دعائیں، اور تمہاری آنکھوں کی نمی شاید اس مٹی تک بھی پہنچ جائے جس میں میں سو رہا ہوں۔
سب لوگ اپنی رسمیں ادا کر کے چلے جائیں گے
کوئی چند لمحے ٹھہرے گا .... کوئی فاتحہ پڑھ کر واپس لوٹ جائے گا
مگر تم اگر ممکن ہو تو ذرا دیر اور بیٹھنا۔
... ایسے جیسے پہلے بیٹھا کرتے تھے بغیر جلدی کے بغیر کسی وجہ کے بس ساتھ ہونے کے لیے۔
شاید اس خاموشی میں تمہیں میری یادوں کی سرگوشی سنائی دے
شاید ہوا کا کوئی ہلکا سا جھونکا تمہیں یہ احساس دلا دے کہ میں اب بھی تمہاری دعا کا منتظر ہوں۔
... کیونکہ بعض رشتے موت سے ختم نہیں ہوتے وہ بس یادوں، دعاؤں اور خاموش لمحوں میں زندہ رہتے ہیں۔
اور اگر کبھی دل بہت بھر آئے
تو میری قبر کے پاس بیٹھ کر صرف اتنا کہہ دینا میں ہوں... تھوڑی دیر تمہارے پاس بیٹھنے"
2026-05-10 11:02:23
9
:
مطمئن ہو ہی گئے دام وقفس میں ساغر
ہم اسیروں نے نشیمن کو بہت یاد کیا🌚
2026-05-19 04:55:38
1
:
❤️❤️❤️
2026-05-10 18:59:24
7
:
❣️❣️❣️
2026-05-10 06:07:46
5
:
❤️❤️❤️
2026-05-10 11:15:35
8
:
🥀🥀🥀
2026-05-10 16:15:34
7
:
🥰🥰🥰
2026-05-10 13:44:32
6
:
🥰🥰🥰
2026-05-11 02:25:10
4
:
🥰🥰🥰
2026-05-11 13:17:56
2
:
😭😭😭
2026-05-12 19:25:48
3
:
🥰🥰🥰
2026-05-12 02:54:27
2
:
🥰🥰🥰
2026-05-15 15:59:31
1
:
🥰🥰🥰
2026-05-14 16:59:05
2
:
😳😳😳
2026-05-11 18:45:55
2
:
😳😳😳
2026-05-14 01:56:53
2
To see more videos from user @moonight401, please go to the Tikwm
homepage.