@gulsisters0: Repost 🤍✨ زندگی میں کامیاب ہونے والے لوگوں کو ہمیشہ تنقید، مخالفت اور لوگوں کی باتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اپنے خلاف باتیں سن کر حوصلہ نہیں ہارنا چاہیے، کیونکہ شور ہمیشہ تماشائی کرتے ہیں، کھلاڑی نہیں۔ میدان میں اترنے والا انسان اپنی منزل پر نظر رکھتا ہے، جبکہ کنارے پر کھڑے لوگ صرف تبصرے کرتے رہتے ہیں۔ اگر انسان ہر آواز پر رک جائے تو وہ کبھی آگے نہیں بڑھ سکتا۔ کامیابی انہی لوگوں کے قدم چومتی ہے جو تنقید کو برداشت کر کے اپنے مقصد پر ثابت قدم رہتے ہیں۔