@jirgacast: دین اور اسلام پر مولانا فضل الرحمان کا اہم پیغام 🔥 سیاسی اختلافات ہر شخص کا حق ہیں، مگر جب بات دینِ اسلام، اخلاقیات اور امت کی اصلاح کی ہو تو اچھی بات کو ضرور سننا چاہیے۔ مولانا نے اپنے بیان میں اسلام، دین اور معاشرتی اصلاح کے حوالے سے اہم نکات بیان کیے جن پر غور کرنا ضروری ہے۔ 👉 ویڈیو مکمل دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔ #fazlurrehman #islam #deen #islamicbayan #jirgacast