میری شہزادی بہن میری پیاری بہن مایوس کیو ہو مایوس نہ ہو ائے سوہنے اللّٰہ کی بندی مایوس نہ ہو اللّٰہ پاک کی ذات بہت غفور رحیم ہے وہ اپنے بندے کو کبھی بھی بہ یاروں مدد نہیں چھوڑتا وہ اپنے اس بندے پر راضی ہوتا ہیں جو صبر کرتا ہے مایوس نہیں ہوتا کیونکہ مایوسی انسان کو گناہ کی طرف راغب کرتی ہے میری شہزادی بہن اللّٰہ پاک ضرور اپنی رحمت کرے گے میری دعا ہے تم سب بہ اولاد جوڑوں کو اللّٰہ پاک کی رحمت ہوگی اور ضرور ہوگی اور ہر حالت میں ہوگی اللّٰہ پاک کی ذات اپنے پیارے نبی کریم سید المرسلین صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کے صدقے میں اپکو بھی اور تمام بہ الاود جوڑوں کو بھی اور مجھے بھی نیک اور صالح الاود سے نوازیں آمین ثم آمین یا رب العالمین آمین بجاہ خاتم النبیین الکریم سید المرسلین صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم ﷺ
2026-05-11 17:21:55
31
Muskan janjua :
ya Allah pak rehm kren hm sab be olado py 😭😭🤲
2026-05-11 16:19:13
20
🫰Elif Rajpoot🫰 :
Allah Pak apko oulad Dy or mjy BHI Dy bht thakany wala Safar umeed na umeed k bech ma jholti zindgi 😢😢
2026-05-11 05:12:20
11
Gullay janaa :
میں آپ کے ویڈیو دیکھ کر اتنا روئی کہ بخار سے تپ رہی ھوں
2026-05-24 17:00:10
7
Shanaya khan :
same 😭😭
2026-05-11 13:30:12
6
🌹fajhar ji 🌹 :
same too 🥺💔😢 Allah tallah ham sb KO olad se Nawazy ameen summa Ameen 🤲🏾🥹
2026-05-12 08:04:48
8
Ms Abby :
ALLAH TALA Ky ghr dair ha Andhair nahi Yaqeen Rakhain ALLAH TALA Ki zaat Apko Zaror Olad say Nawazy ge wo zaat kesi ko Mayos nahi kerti Beshk INSHAALLAH INSHAALLAH INSHAALLAH 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-05-10 16:39:38
6
Ayesha Hassan Ali :
same situation now a days 😭😞
2026-05-11 17:50:40
9
FOJI :
asy ni khty shezadiii sister Allah ap ko ulad dy ga inshallah yaqeen rakhoo Allah pf
2026-05-12 09:01:32
5
Queen princes :
Mujh bhi 11saal ho gay ulad nai Allah pak sabh beulado ko ulad ki nimat se nwazy amen Suma mien 🤲😢🙏
2026-05-11 10:26:15
5
𝐈𝐭𝐱_𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐲_𝐐𝐮𝐞𝐞𝐧 :
api same.... 🥺🥺🥺but Allah pk ajar too. day ga ameeen
2026-05-11 08:36:32
7
꧁ঔৣ☬احـــــــــسان خان☬━━╬ঔৣ꧂ :
اللہ پاک سب بے اولاد جوڑوں کو نیک اور صالح اولاد عطا فرمائے آمین ثم آمیــــــــــــــــن یارب العالمین