:اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا تو میں تمہارا اہا یہ اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ تو میں تمہارا ضرور پرور انا کا مالک کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے مگر قسم سے جو تم نے ایک نام بھی پکارا تو میں تمہارا تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا تمہارا عاشق تمہارا مخلص تمہارا اپنا تمہارا ساتھ رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمہارا تمہیں تمہارا تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں مگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارہ تو میں تمہارا یہ کس پہ تعویز کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے کو چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ تو میں تمہارا میں تمہارا🫀
2026-05-23 18:55:39
2
To see more videos from user @gehrazakham4, please go to the Tikwm
homepage.