@dawoodbacha1510: *🌸🖤 Mother’s Day 🖤🌸* *ماں…*🫀 ایک ایسا لفظ جس میں پوری دنیا کی محبت، سکون اور دعا چھپی ہوتی ہے۔ ❤️ وہ عورت جو اپنی نیند، اپنی خوشیاں، اپنے خواب تک قربان کر دیتی ہے صرف اس لیے کہ اس کی اولاد خوش رہے۔ 🥀 ہم دنیا میں ہزار لوگوں سے محبت کر سکتے ہیں، مگر ماں جیسی بےغرض محبت کہیں نہیں ملتی۔ کیونکہ ماں وہ واحد ہستی ہے جو اولاد کی ایک مسکراہٹ کے لیے اپنی پوری زندگی قربان کر دیتی ہے۔ ✨ 💔 “جب انسان کے پاس کچھ نہیں ہوتا، تب بھی اس کے پاس ماں کی دعا ہوتی ہے… اور ماں کی دعا کبھی خالی نہیں جاتی۔” آج Mother’s Day پر بس اتنا کہنا چاہتا ہوں… 🤲 یا اللہ میری ماں کو ہمیشہ سلامت رکھ، اس کے چہرے سے کبھی مسکراہٹ نہ چھیننا، کیونکہ میری دنیا کی سب سے خوبصورت چیز میری ماں ہے۔ ❤️ "میں رات بھر جنت کی سیر کرتا رہا یارو، صبح آنکھ کھلی تو دیکھا میرا سر ماں کے قدموں میں تھا…" 🌸 *🌹 Happy Mother’s Day 🌹*