@mschpmml: ملتان: ہم افواج پاکستان کے ساتھ ہیں، متحد قوم ہیں، آپ نے اِدھر(انڈیاسے) ایک جنگ لڑ کے دنیا میں عظمت پائی ہے اٌدھر (ایرانی وامریکی) جنگ روک کر عظمت پائی ہے۔۔۔ وزیر اعظم اور سپہ سالار سے درخواست ہے کہ اس خوشی کے دن۔۔۔ اعلان کرو کہ ہم آئی ایم ایف سے بغاوت کرتے ہیں۔۔ آئی ایم ایف کو بھگاو اور اپنے ملکی وسائل پر انحصار کرو۔۔۔