مطلب ہم اللہ کی نظروں سے اپنی زندگی جی چکے ہیں اور ہمارا فیصلہ بھی ہوچکا ہے مطلب سزا اور جزا کا عمل بھی ہوچکا ہے اور ہمارے ٹھکانے بھی تقسیم ہوچکے ہیں اور بس اللہ کو ہی پتہ ہے کہ اب ہمارا ٹھکانا کونسا ہے
2026-05-11 14:03:04
17
Khan Ge :
اللہ سبحانہ وتعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو اپنے جوارے رحمت میں جگہ عطاء فرمائے 🤲🤲🤲 آمین یارب العالمین
2026-05-11 10:54:49
20
دھرتی ماں دی ٹھنڈی چھاں :
اللہ کریم ڈاکٹر مرتضی صاحب کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🥰🥰🥰🥰🥰
اور آپ کو یہ ویڈیو شیئر کرنے پر جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-05-11 11:46:46
22
Ayesha fatima :
میرا دل یہی مانتا ہے کہ ہم صرف کوشش کر سکتے ہیں، مگر حاصل وہی ہوتا ہے جو اللہ کی مشیت میں ہو۔ اگر انسان واقعی مکمل بااختیار ہوتا تو ہر خواہش پوری ہو جاتی، مگر کئی چیزیں چاہ کر بھی نہیں ملتیں۔ اسی لیے میرا توکل صرف اللہ پر ہے، کیونکہ اصل اختیار اسی کے پاس ہے۔
2026-05-11 17:11:19
19
Ali Jutt :
muj ko samaj nahi aya k for example ha k school may aik teacher ha or aik student ko wo bohat bewakof samajta ha teacher ko lagta ha k ye student pass nahi hoga mean k teacher apnay ilam say sochta ha k ye student pass nahi hoga or agar wo student pass ho jy to phir kia hoga
2026-05-13 13:51:34
0
Raja :
اللہ پاک نے سب کچھ پہلے سے نہیں لکھا اس نے لکھنے کے لیے دو فرشتے مقرر کر رکھے ہیں جو ہمارے دائیں اور بائیں بیٹھے ہیں اس لیے پہلے سے کچھ نہیں لکھا جو وہ اب لکھ رہے ہیں وہ اینڈ پر ہم کو دکھایا جائے گا جزاک اللہ
2026-05-11 14:33:27
7
Sanaullah Jutt :
kisi pas is sawal ka sahi aur mukamal jawab Hy to please share kry
2026-05-11 15:19:16
0
Mahboob Ali :
تقدیر معلق بدل سکتا ہے لیکن تقدیر معلق بدل نہیں سکتا
2026-05-11 13:54:34
5
M Jameel :
اللہ پاک نے دنیا اور انسان کو ایک گورکھ دھندہ بنایا ہے جس کی سمجھ ہم انسانوں کو نہیں آتی. اللہ تعالیٰ اپنے راز بہت بہتر جانتا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ خالق و مالک کائنات ہے
2026-05-11 14:48:12
13
khan Suleman :
اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-05-11 12:41:15
8
B.B.K :
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی درجات نصیب کرے آمین
2026-05-11 15:20:35
9
💯nawazist🤵ks💢 :
الله اکبر۔۔۔بہت اچھی تشریح بہت اچھی سوچ♥️
2026-05-11 13:53:28
5
Zain :
ملک صاحب کو اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے ۔ بہت بڑے پائے کے عالم تھے ۔ بہت بڑی شخصیت
2026-05-11 11:04:44
7
MAZLOOM YAAR :
😥😥😥
2026-05-11 14:41:56
5
Ayesha :
اللہ کریم ڈاکٹر مرتضی صاحب کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🥰🥰🥰🥰🥰
اور آپ کو یہ ویڈیو شیئر کرنے پر جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-05-15 07:41:23
1
🇬🇧sohail iqbal 🇬🇧 :
sb sa bra alam wo hota ha jisy kisi chez ka pta na ho boly Allah bhtr jnta ha bas
2026-05-17 18:26:34
1
Mr Rizwan :
nice
2026-05-11 09:01:47
5
Mahboob Ali :
تقدیر مطلق یہ ہے کہ سورج مشرق سے طلوع ہوگا۔کبھی مغرب سے طلوع نہیں ہوگا۔
اور تقدیرمعلق دعا سے بدل سکتا ہے
2026-05-13 13:56:59
1
Ahtesham Khan :
الحمداللہ
بہت ہی عظیم شخصیت تھے
ہم نے بہت انمول ہیرے کھوے ہیں۔
2026-05-11 10:40:24
8
Sohail :
Be-Shak Allah pak aleem o khabeer rehma obraheem hai ...
2026-05-11 06:05:26
6
Falstesn 🇦🇪 :
Kmall Explain Mashallha ❤️🥰
2026-05-11 14:36:12
3
AYZ_OFFICIAL :
sai kaha 👍
2026-05-11 17:13:39
1
shahzad waryah :
سبحان اللہ
2026-05-11 19:05:25
1
Mehmood Shah :
ہم تو دنیا میں بھی اپنی مرضی سے نہیں ائے ہم تو دنیا میں اپنی مرضی سے نہیں ائے
2026-05-11 18:32:57
0
Ahsan :
Haq h
2026-05-11 16:24:20
1
To see more videos from user @digital_dreams_it_777, please go to the Tikwm
homepage.