@tariqjamilofcl: مولانا صاحب نے اس چھوٹے بچے سے سلام کیوں نہ لے سکے؟ مولانا یوسف صاحب نے ساری حقیقت بتا دی #molanatariqjameel #islam #mtj #allah #foryou
ہم چاہتے ہیں کہ مولانا صاحب بچے سے معافی مانگیں اور ایک ویڈیو بناے...... اور اپنی اس غلطی کا مظاہرہ کریں 👍👍👍👍
2026-05-10 14:44:25
793
کوچئ🌙🩷 :
یہ ایک سمجھنے والی بات ہے کہ مولانا صاحب بھی انسان ہیں، فرشتے نہیں۔ ہم اپنی مثال لے لیں، جب ہمارا موڈ ٹھیک نہیں ہوتا تو ہم اپنے گھر والوں سے بھی بات نہیں کرتے، بلکہ کبھی کبھی اپنی ماں باپ سے بھی غصے میں بات کر بیٹھتے ہیں۔ انسان کو ہر وقت ایک جیسی حالت یا مزاج میں دیکھنا ممکن نہیں، کیونکہ اگر وہ ہمیشہ ایک جیسا رہے تو پھر وہ انسان ہی نہیں رہے گا۔
2026-05-10 15:58:19
595
Abdullah king 👑 :
ھمارے نبی کریم بچوں سے بہیت محبت کرتے تھے
2026-05-10 17:41:51
790
Eishal Fatima #293 :
آپ کی باتوں میں وزن نہیں
2026-05-11 14:09:26
87
R ز A ق i 745 :
2026-05-10 17:20:17
116
Hafiz Waqas :
اللّہ تعالیٰ مولانا صاحب کو حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے آمین
2026-05-10 17:05:15
336
Islamic Hijama centre official :
2026-05-10 17:28:11
60
مولانا طارق جمیل صاحب 💔 :
اللہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل صاحب کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے اور ہر طرف سے مولانا طارق جمیل صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ❤
2026-05-10 11:28:10
230
Ghazanfar Rehan :
بھائی جب سے اس قسم کی ویڈیوز دیکھی ہیں مولانا صاحب سے دل اٹھ سا گیا ہے۔ یہ کوئی پہلی ویڈیو نہیں اس سے قبل بھی بہت سی ایسی ویڈیوز ہیں
2026-05-10 17:29:58
164
🄷🅄🅂🅂🄰🄸🄽 🄰🄷🄼🄰🄳 :
افسوس بہت ہوا تھا لیکن آپ نے وضاحت کردی ❤️
2026-05-10 12:11:44
186
Umar Malik 😎 :
great personality molana Tariq Jameel shb 🥰🥰❤️❤️
2026-05-10 14:18:41
271
اشعل عباس چنیوٹ آلہ :
مولانا صاحب بھی انسان ہیں اور غلطی بھی انسان سے ہوتی ہے آپ نے غلطی مان لی یہ بہت بڑی بات ہے اور میں شیعہ ہوں پھر بھی مولانا صاحب پسند ہیں مجھے❤️
2026-05-12 05:27:33
17
ABUMAUNG🦅🦅🤌King👑 :
2026-05-10 13:16:42
283
Dr Akmal khan غوری :
:سر اپ نے بہت اچھی کوشش کی بات کو سمجھانے کی لیکن میں دو لفظوں میں بات ختم کروں گا کہ سلام لینے میں کتنا ٹائم لگ جانا تھا ادھا گھنٹہ ایک دن پورا یا دو گھنٹے لگ جانے تھے بچہ ہے وہ بڑے مان سے اگے ہوا ہوگا ظاہری بات ہے اس نے اپنے پیار کا اظہار کیا صرف ہاتھ ہی ملانا تھا اسے زندگی کی خوشیاں مل جانی تھی خیر اپ نے اپنا موقف رکھا لیکن اس میں کسی بھی قسم کا کوئی وزن نہیں تھا
2026-05-12 06:56:05
8
Bushra Affendi :
: باتیں کرنا آسان عمل کرنا مشکل
2026-05-10 17:17:41
53
حافظ مدثر اسلم :
اس سے بڑی بھی کوئی غلطی ہوتی تو پھر بھی میں مولانا سے محبت کرتا ہوں۔ ہم سے تو وہ اچھے ہیں
2026-05-11 10:25:51
36
⚔️ کڑی آرائیاں دی 😏 :
عبادت، روزہ اور نیکی اپنی جگہ انتہائی قابلِ احترام ہیں، لیکن صرف عبادت ہی انسان کی عظمت کی ضمانت نہیں۔ ابلیس نے بھی بہت عبادت کی تھی، مگر ایک لمحے کے تکبر نے اسے اللہ کی رحمت سے دور کر دیا۔ اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ اصل کامیابی عبادت کی کثرت میں نہیں، بلکہ عاجزی، حسنِ اخلاق اور اللہ کی مخلوق کے ساتھ رحمت و شفقت میں ہے۔
اگر ایک ننھا بچہ محبت اور عقیدت کے ساتھ سلام کرنے آئے اور اس کے جذبات مجروح ہو جائیں، تو یہ لمحہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ دین کا حسن صرف نماز، روزہ اور عبادات میں نہیں، بلکہ اس بات میں بھی ہے کہ ہم دوسروں، خصوصاً بچوں، کے دلوں کا کتنا خیال رکھتے ہیں۔
Muhammad نے بچوں کے ساتھ ہمیشہ محبت، نرمی اور شفقت کا برتاؤ فرمایا۔ یہی طرزِ عمل ہر اُس شخص کے لیے بہترین نمونہ ہے جو لوگوں کی دینی رہنمائی کرتا ہے۔ جو شخصیت لاکھوں لوگوں کے لیے مثال ہو، اس کے ہر عمل سے لوگ سبق لیتے ہیں۔ جتنا بڑا مقام ہوتا ہے، اتنی ہی بڑی اخلاقی ذمہ داری بھی ہوتی ہے۔
میرا مطالبہ صرف اتنا ہے کہ اگر اس واقعے سے ایک بچے کے دل کو ٹھیس پہنچی ہے تو اس بچے سے معذرت کی جائے اور ایک مختصر ویڈیو کے ذریعے قوم سے بھی یہ کہا جائے کہ اگر میرے عمل سے کسی کے جذبات مجروح ہوئے ہیں تو میں اس پر معذرت خواہ ہوں۔
معافی مانگنے سے کسی کا مقام کم نہیں ہوتا، بلکہ اس کی عظمت اور بڑھ جاتی ہے۔ حقیقی دینداری وہ ہے جس میں اللہ کی عبادت کے ساتھ اللہ کی مخلوق کے دلوں کا احترام بھی شامل ہو۔ اگر ایک معصوم بچے کی دلجوئی کر دی جائے تو اس سے عزت کم نہیں ہوگی، بلکہ احترام میں مزید اضافہ ہوگا۔
2026-05-10 18:50:36
37
️ :
یہ کوئی پہلی ویڈیو نہیں اس سے قبل بھی بہت سی ایسی ویڈیوز ہیں
2026-05-11 08:56:33
22
🖤乙𝙰Ꭵ𝙽🖤 :
بھائی جب سے اس قسم کی ویڈیوز دیکھی ہیں مولانا صاحب سے دل اٹھ سا گیا ہے۔ یہ کوئی پہلی ویڈیو نہیں اس سے قبل بھی بہت سی ایسی ویڈیوز ہیں
2026-05-11 08:59:37
47
عثمان اعوان :
حضرت ہمارا فخر ہیں ❤️
2026-05-11 04:41:34
16
Sardar Mani jarh :
مولانا طارق جمیل اللّٰہ تعالیٰ کے والی ھیں
2026-05-13 10:10:18
9
Moosa Baloch🇸🇦🇵🇰 :
2026-05-10 14:26:21
72
Muhammad :
کوئی بات نہیں بھائی وہ بھی انسان ہیں خیر ہے
2026-05-11 03:34:57
22
Mahmood Jan Marri Baloch marri :
مولانا طارق جمیل صاحب کو اللّٰہ پاک لمبی عمر عطا فرمائے آمین ❤️❤️❤️
2026-05-10 12:15:14
77
allhamdulilah :
Molana sahab ki ye pheli video nh hai phely bhi boht sari videos humny dekhi hai
2026-05-10 14:46:18
195
To see more videos from user @tariqjamilofcl, please go to the Tikwm
homepage.