@amirha_write: سب کچھ ہو سکتا ہے مگر ماں کے بغیر یہ جہاں ہمیشہ ادھورا لگتا ہے ہر کا میابی ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک خالی جگہ رہ جاتی ہے جسے صرف ماں کی آ غوش بھر سکتی ہے جب دل تھک جاتا ہے جب دنیا کے شور میں کوئی اپنا سا لگنے والا نہیں ملتا تب سمجھ آتی ہے کہ ماں ایک رشتہ نہیں ایک پناہ ہے اب گھر کے کونے بھی خاموش ہوگئے ہیں ہر آواز میں ماں کی کمی محسوس ہوتی ہے ہم جتنا بھی بڑے ہو جائیں ماں کے بغیر ہمیشہ بچے ہی رہتے ہیں جنہیں کوئی سمجھائے والا نہیں ہوتا یہی خالصہ زندگی کا سب کچھ مل جائے مگر ماں نہ ہو تو ہر چیز بےمعنی لگتی ہے 🫀 . . . . . #growmyaccount #fyppppppp #fypage #100kviews #viewsss #virall #motivacional #like #fyp #creatorsearchinsights #fypage