@saffaredard: ماں کے بعد پھر کسی نے وہ سکون نہیں دیا… جو صرف تیری آواز میں تھا، تیری دعاؤں میں تھا، اور تیری موجودگی میں تھا۔ میں نے ہر رشتے کو آزما کر دیکھ لیا، ہر محبت کو محسوس کر لیا، ہر اپنے کو قریب کر کے دیکھ لیا… مگر دل کو وہ قرار کبھی نہیں ملا جو صرف تیری گود میں ملتا تھا۔ لوگ کہتے ہیں زندگی چلتی رہتی ہے، مگر وہ یہ نہیں جانتے کہ ماں کے بغیر زندگی صرف چلتی ہے، جیتی نہیں جاتی۔ ہر خوشی میں ایک کمی رہتی ہے، ہر ہنسی کے پیچھے ایک اداسی چھپی ہوتی ہے… اور وہ اداسی صرف تیرے نہ ہونے کی ہوتی ہے۔ ماں… اب سمجھ آتا ہے کہ دنیا کے سارے رشتے ایک طرف اور تیری محبت ایک طرف تھی 💔🥀" #viral #missingmom #motherlove #maashayari #maa