@kashmirliveupdates01: ننھے بچے کے ولولہ انگیز نعروں پر خواجہ مہران بھی جذباتی ہو گئے، کھڑے ہو کر بھرپور جواب دیا ✊🚩 یہ جذبہ، یہ شعور اور یہ عوامی طاقت ہی تحریک کی اصل پہچان ہے۔ #KhawajaMehran #KashmirLiveUpdates #AwamiActionCommittee #PublicPower #Azadi #RightsMovement #JKJAAC #Kashmir