@pashteen635: کچھ محبتیں قسمت سے ہار جاتی ہیں… چاہے نیت کتنی ہی صاف ہو، دعا کتنی ہی سچی ہو، اور دل کتنا ہی وفادار کیوں نہ ہو۔ ہم نے بھی ایک شخص کو اپنی ہر خوشی سے بڑھ کر چاہا تھا، ہر دعا میں اُس کا نام لیا، ہر خواب میں اُسے اپنے قریب رکھا۔ مگر شاید بعض لوگ صرف احساس بننے کے لیے آتے ہیں، مقدر بننے کے لیے نہیں۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان خاموش ہو جاتا ہے، کیونکہ وہ سمجھ جاتا ہے کہ سچی محبت ہمیشہ مل جایا نہیں کرتی… کبھی کبھی بس عمر بھر محسوس ہوتی رہتی ہے۔ 💔 #احساس #muzaffar_writes1 #خاموشی #غزل