@lost__illusion10: تم شاہ جی کو اپنی کہانی میں برا انسان لکھنا تاکہ تمہیں اپنے فیصلوں پر شرمندگی نہ ہو#repost #urdusadpoetry🥺🥀 #urdupoetrylines #urdupoetry #fypシ゚
تم خان جی کو اپنی کہانی میں برا لکھنا
تا کہ تمھیں اپنے فیصلوں پر شرمندگی نہ ہو 🌚
2026-05-11 16:14:05
9
EMAN? :
shah ggg
2026-05-10 14:27:43
5
𓂀 ملک 𝒜𝒻𝓈𝒶𝓇 𓂀 :
sha g caption
2026-05-10 14:38:51
4
Baddie🌚💅 :
ye tw roman shah wala shah lgta h😭
2026-06-03 06:35:32
1
♛•°ꓠ⦿ᖇᗩIᑎ🥀 :
kmaal shah g 🥰
2026-05-11 10:26:40
3
HifzaMALIK :
hmmmm
2026-05-11 13:13:02
3
⚡ G U L S H E R ⚡ :
صدقے شاہ جی 🫠
2026-05-10 13:23:18
4
zahra_syed :
caption likh dain
2026-05-14 10:06:39
0
Syed Hassan Shah :
Caption please
2026-05-10 20:35:19
3
koi folo na kry tme pas id ha :
hy
2026-05-16 22:38:54
0
ملک ♛ :
Hnnn g🥹
2026-05-10 13:24:29
5
Aᴅᴇ𝐋ɪɴᴇ🦋 :
پسندیدہ شخص والدین کی طرح ہوتا ہے آگر بچھڑ جائے تو انسان یتیم ہو جاتا ہے🥀
2026-05-10 18:25:33
6
م :
shah g chahiya bs shah g or koi nahi
2026-05-12 02:59:33
2
مشاہد حسین :
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا
وہ یوں گیا کہ باد صبا یاد آ گئی
احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا
یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا
جاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا
بس اک لکیر کھینچ گیا درمیان میں
دیوار راستے میں بنا کر نہیں گیا
شاید وہ مل ہی جائے مگر جستجو ہے شرط
وہ اپنے نقش پا تو مٹا کر نہیں گیا
گھر میں ہے آج تک وہی خوشبو بسی ہوئی
لگتا ہے یوں کہ جیسے وہ آ کر نہیں گیا
تب تک تو پھول جیسی ہی تازہ تھی اس کی یاد
جب تک وہ پتیوں کو جدا کر نہیں گیا
رہنے دیا نہ اس نے کسی کام کا مجھے
اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا
ویسی ہی بے طلب ہے ابھی میری زندگی
وہ خار و خس میں آگ لگا کر نہیں گیا
یہ گلہ ہی رہا اس کی ذات سے
جاتے ہوئے وہ کوئی گلہ کر نہیں گیا
2026-05-25 16:35:30
0
😥ماں تیری لاڈلی بکھر گئی ہے💔 :
🙂🙂
2026-05-10 16:24:51
5
ملک ♛ :
❤️🩹
2026-05-10 13:24:04
5
shaحid🏴 :
❤️❤️❤️
2026-05-10 13:41:52
5
ღ𝒜𝓇𝓈𝓁𝒶𝓃 𝒫𝒾𝓉𝒶𝒻𝒾 ❥ :
♥️♥️♥️
2026-05-10 17:51:04
3
HAمI :
🙃🙃🙃
2026-05-11 03:06:16
3
🥀 $HAH _ G_ 🥀 :
🥰🥰🥰
2026-05-12 05:18:27
2
syedalihashamjafri :
🫠
2026-05-11 21:31:14
2
@raffayali404 :
❤️❤️❤️
2026-05-12 03:55:55
2
Syed shahroz Gillani :
😳😳😳
2026-05-12 11:42:48
1
To see more videos from user @lost__illusion10, please go to the Tikwm
homepage.