@fareedpti66: عمران ریاض خان کا بڑا انکشاف عمران خان کے ساتھ 3 طاقتیں ڈٹ کر کھڑی ہیں! 1 عوام، 2 سوشل میڈیا ، 3 بہنیں جب کہ ، PTI لیڈر شپ خوف کا شکار ہے، انھیں یہ لگتا ہے عمران خان ہماری کوششوں سے نہیں بلکہ ڈیل کے ذریعے ہی باہر آسکتا ہے ۔ جب بہنیں آواز اٹھاتی ہیں تو یہ ان پر بھی چڑھ دوڑتے ہیں۔🔥🔥 #foryoupage #releaseimrankhan #1milionviews #pleasetiktokteamviralvideo #creatorsearchinsights