@amara_k56: باپ کے گھر سے بیاہ کے نکلتے ہی پتہ چلتا ہےکہ 😥 یہ دنیا تو کچھ اور ہی ہے ماں بابا کا گھر تو جنت تھا😭💔🍂 #bridetobe #junebride #susral #maababa #sad
mola sab betion k naseeb ache kare samwt meri betion k ameen
2026-05-14 03:32:06
5
ghazanfar :
kya sub betio ki mothers meri tra rony lag jati aise videos daikh k. Allah pak sub betio k naseeb achy kry Ameen
2026-06-16 06:37:31
0
Queen003 :
humara ghr too kabr ha na😢
2026-05-16 08:42:25
1
Muhammad Sultan :
آمین ثم آمین۔جی واقع ہی وہ بیٹیاں خوش قسمت ہوتی ہیں جو والدین کے سائے میں رخصت ہوتی ہیں۔ اللّٰہ پاک تمام بیٹیوں کے والدین کو تا عمر سلامت رکھے اور جن کے والدین یا کوئی بھی فوت ہو چکے ہیں اللّٰہ پاک سب کی توجہ کامل بخشش فرمائے۔ آمین ثم آمین۔🥺
2026-05-11 16:41:57
9
chand :
Ameeeeen 🤲🏻
2026-06-05 16:34:01
0
Dua zara :
husband Ka Ghar bohat muskil hota hai
2026-05-22 10:35:53
1
$Ñàz :
ہائے ۔😭 ویڈیو دیکھ کر اپنی جان جیسی بیٹی کی شادی یاد آ جاتی ہے حقیقت بھی یہی ہے اللہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے اور خوشیاں دے آمین