@princess.of.islam031: ✍🏻 مومن عورتیں اپنی نظریں جھکا لیں۔‘‘ مَردوں کو نظریں جھکانے کا حکم اِس اعتبار سے دیا گیا کہ عورت مکمل پردہ ہے، اسے حکمِ حجاب ہے اور باعتبارِ فطرت مَرد میں صورتوں کے فتنے میں پڑنے کے دواعی واسباب شدید ہیں لہذا حفاظتِ نظر کا حکم اِس کے ساتھ زیادہ تاکید سے آیا اور ہر صورت غیر محرم عورتوں کو دیکھنے کی ممانعت وارد ہوئی۔ جبکہ عورتوں کو غضِ بصر کا حکم اگرچہ مَردوں کی طرح نہیں کہ اُن کے لیے مجرد نظر ہی منع ہو، کیوں کہ نہ تو مَرد پردہ ہے اور نہ اسے حجاب وچار دیواری کا حکم ملا ہے اور نہ ہی باعتبارِ فطرت عورت میں نظر کے مفاسد اُس قدر شدید و سخت ہیں ۔ لیکن یاد رہے کہ اِس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ عورت کو غیر محرموں کو دیکھنے کی مکمل اِجازت ہے اور جیسا کہ سمجھ لیا گیا ہے کہ اُس پر سرے سے کوئی پابندی ہی نہیں وہ جسے چاہے دیکھتی رہے یا ہر غیر مَرد کو گھورتی رہے، اگر ایسا ہوتا تو اللہ تعالی انہیں حکم نہ دیتے، ’’اے نبی ﷺ! مومن عورتوں سے کہہ دیجیے کہ اپنی نظریں جھکا کر رکھیں۔‘‘ لہذا مومن عورتوں کا بلا ضرورت غیر محرموں کو دیکھنا درست نہیں بالخصوص اگر کہیں فتنے کا خدشہ ہو تو جس طرح مَرد کا عورت کو دیکھنا حرام و ناجائز ہے بالکل اسی طرح عورت کے لیے بھی مَرد کو دیکھنا منع ہو گا ۔ چونکہ نگاہوں کی حفاظت کا حکم عورتوں کو بھی ہے تو مَردوں کی ویڈیوز یا تصاویر بھی اسی میں داخل ہیں، بوقتِ ضرورت غیر مَرد پر نظر ڈال لینے یا حصولِ علم کے لیے علماء کی ویڈیوز دیکھ لینے پر اگرچہ پابندی نہیں، لیکن ایسے موٹیویشنل اور ماڈرن اسپیکرز جو تعلیماتِ اِسلام کی روح سے عاری اور خوب بَن ٹھن کر نیم عریاں لباس زیب تن کیے اسکرین پر ظاہر ہوتے ہیں، انہیں للچائی نظروں سے گھورنا تو کسی صورت جائز نہیں۔ اسی طرح کسی ایسی دینی یا غیر دینی مَرد کو فالو کرنا بھی کسی صورت مناسب نہیں کہ جس کا کام ہی نیم عریاں ہو کر کبھی جِم کرتے، کبھی کھیلتے کُودتے اور ناچتے مسکراتے اپنی تصاویر اور ویڈیوز لگانا ہے ۔ یہ یقیناً یقیناً حکم الہی ’’مومنات اپنی نظریں جھکا کر رکھیں‘‘ کے سراسر منافی ہے۔ اور اِس سے اَگلا درجہ جو بالخصوص ماڈرن اسلامی فیمنسٹس عورتوں کے ہاں اپنے آپ کو مختلف قسم کے اسپیکرز و داعی حضرات کی فینز ظاہر کرنے، ماشاء اللہ، سبحان اللہ کہہ کر اُن کی تصاویر لگانے اور اُن کی ذاتی پرسنیلٹی کی تعریفوں کے پُل باندھنے کی صورت میں معروف ہے، یہ بھی یقیناً فحاشی و بے حیائی کے زیادہ قریب اور عفت و پاکدامنی اور غض بصر و حفاظتِ عصمت سے کہیں زیادہ دور ہے۔ والله أعلم. #fyp #foryou #100kviews✔️ #unfrezzmyaccount

🎀princess of Islam
🎀princess of Islam
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 10 May 2026 16:01:32 GMT
93108
6634
106
592

Music

Download

Comments

m.35141
M Shahazdi 351 :
یا اللہ میرے صغیرہ کبیرہ گناہوں کی معافی عطا فرما اللہ میں بہت گنہگار ہوں میرے گناہ بخش دے امین ثم امین لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ😭😭😭🤲🤲🤲
2026-05-22 01:00:37
18
6666shan1
❤️Shan804❤️ :
allaha ap ko khush rakhy or away hi denn ka Kam karta rahy ameen
2026-05-12 06:36:25
4
m.ibrahim5905
💫Noor💫E💫Hayat💫Ibrahim💫 :
Beshak sister
2026-05-11 15:09:52
5
deentodoctor
💙 Dҽҽɳ ƚσ Dσƈƚσɾ 💙 :
ya Allah humay hidayat ata farma 🥰
2026-05-11 17:52:23
6
ameesha924
دُرِّ نایاب 🌸♥️ :
beshak 🥹😭
2026-05-15 06:34:35
4
moonlight_queen._
𝑄𝑢𝑒𝑒𝑛 ꨄ︎ :
Allah hamary ghunah maf Kar Dy aur Allah sab betiyo KO pardy m rahky ameen 🤲
2026-06-08 16:58:22
2
mtmuhammad2
MT.OFFICIAL143 :
Allah ap ko jannat naseeb kary ameeen
2026-05-10 17:17:27
12
mr._.khokhar0
1🥰🥰1 :
Allah 🙏🏾🥺🙏🏾
2026-06-15 19:14:31
1
jaan44505
💔jaan😞 :
G😞🥺
2026-05-22 21:47:54
2
user4398545404994madina
ᥫ᭡𝙃𝙞𝙟𝙖𝙗𝙞 𝙂𝙞𝙧𝙡🦋🦋🫀 :
api ge save option on krdy please let
2026-06-03 17:47:19
0
princess.of.islam139
princess.of.islam139🥀 :
beshak 🥹💯
2026-05-10 16:24:54
7
ghuimnaime20
Abou haissain 6694 :
🥰👍👍👍👍👍good👍👍👍👍👍
2026-05-11 09:07:01
7
atifaslam4495
Atif Aslam :
beshk
2026-05-10 17:04:54
6
bawagujjer3721
باوا گجر,804🥷 :
great message
2026-05-18 14:44:40
1
areeeeeee22
AREEE 💫 KHAN 💕 :
beshak sister you right 😭
2026-05-18 04:05:22
1
nilam.ka.markat.o
صرطے مستقیم 🫀 :
Allahmdulila hum ne gusal Sikh liya he 🥰
2026-05-11 18:53:40
3
fardeenkhanbaloch1
Muhammad Fardeen 313 🥷🗡🗡❤☝️ :
bashak
2026-05-12 07:30:55
3
tiktok.commehmood.sheik1
🌷صحابہ کا دیوانا👑 :
bashak 💯
2026-05-15 09:25:27
2
noman.ali18230
noman Ali :
g ok 👍👌
2026-05-11 19:38:45
3
queenqueenqueenjfdhrrhf0
Aima :
yes😍😍😍😍
2026-05-11 14:45:50
4
jaan44505
💔jaan😞 :
G😞
2026-05-22 21:47:31
1
islamkishehzadi000
Islam ki shehzadi🥰 :
Allah Allah
2026-05-11 04:13:11
5
To see more videos from user @princess.of.islam031, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About