بھروسہ مت کرنا اس دنیا کے لوگوں پہ
مجھے تباہ کرنے والا میرا ہی پسندیدہ شخص تھا۔❤️🩹
2026-05-10 16:33:11
2
Shãحïd :
کشمیری کہاوت ہے کہ ، مرنا اس پہ چاہیے جو مرنے نہ دے
2026-05-10 16:50:51
1
Durrani khan :
۔
رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو
ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہم زباں کوئی نہ ہو
بے در و دیوار سا اک گھر بنایا چاہیے
کوئی ہمسایہ نہ ہو اور پاسباں کوئی نہ ہو
2026-05-10 17:00:47
1
arshi :
hyyy♥️
2026-06-09 13:19:04
0
QURBAN Ali MUGHAL 🌹 :
welcome 🤗 g Aya no Bismillah g
2026-05-10 17:21:10
0
Shãحïd :
تجھے تو قتل بھی معاف تھا میرا!!
لیکن تم نے جدائی جیسی آدھی موت مارا مجھے
2026-05-10 16:48:44
1
It's me Rauf🌸 :
اپنا جنازہ خود ہی دل میں اُٹھا کے چل اے دوست
یہاں تو لوگ مرنے پر بھی آنے سے کتراتے ہیں
فنا کا راز یہ ہے خود کو خود میں دفن کر دینا
بقا کے لوگ اکثر تنہائیوں میں مسکراتے ہیں
2026-05-14 07:42:34
1
Shãحïd :
یہ جو میری لحد پر روتے ہیں ،!
ابھی اٹھ جاؤں تو جینے نہ دیں 💔
2026-05-10 16:58:47
1
Rashid :
ایک وقت میں یا تو فنا ہے یا بقا دونوں احساسات ایک وقت میں نہیں ہوسکتے عقل اور شعور کے پیمانے کے مطابق
فنا میں اختیار نہیں
بقا میں ضرورت نہیں
فلسفی کو بحت میں خدا ملتا نہیں
ڈور سلجھا رہا ہوں کے سرا ملتا نہیں
قصہ مختصر ہر فلسفی ذہنی اور عقلی صحت کے معیار پر بھی پورا اترے یہ ضروری نہیں
2026-06-01 09:17:17
1
Gondaljiger :
?
2026-05-11 20:29:32
1
QURBAN Ali MUGHAL 🌹 :
🥰🥰🥰
2026-05-12 18:26:00
1
Muhammad Musa :
❤️❤️❤️
2026-05-13 02:41:09
1
khanbasit7 :
👍👍
2026-05-11 04:06:35
1
من وت :
🌹🌹🌹
2026-05-10 18:37:29
1
♡♥︎ :
♥️♥️♥️
2026-05-10 16:04:07
1
chouadry Ghazi 1112 :
🥰🥰🥰
2026-05-10 17:38:07
1
khanbasit7 :
🙂🙂🙂
2026-05-11 04:02:29
1
Tayyab Mohal :
💓
2026-05-17 03:51:40
0
*꧁✯💫جمال💫✯꧂* :
♥️♥️♥️
2026-06-03 20:17:08
0
To see more videos from user @sabakhalid616, please go to the Tikwm
homepage.