اتنی دوائیاں کھا کے اور اتنا کچھ کر کے بھی میں تو خالی ہاتھ ہوں
2026-05-11 07:14:53
1727
Rabia :
کبھی سوچا نہ تھا اولاد نہ ہونے کی ازمائش سے گزروں گی میں۔۔!
بہت تکلیف ہوتی ہے جب یہ کوئی کہتا ہے کہ اس کی اولاد نہیں ہے۔۔!
میری روح اندر سے تڑپ جاتی ہے اور میں بے بس ہو جاتی ہوں۔۔۔!
اے میرے مالک ہر بےاولاد کو نرینہ اولاد عطافرما
امین یا رب العالمین۔😭
2026-05-12 04:21:20
538
م💞💞 :
Allah pak mujy b olad sy nawaz dy plzzz sb dua dy jao