@thestrayeagle: یہ دنیا اور اس کے رنگ صرف تب تک خوبصورت نظر آتے ہیں جب تک آپ ذہنی، جسمانی اور روحانی طور پر صحت مند ہیں۔ لیکن اگر ان میں سے ایک بھی کنڈیشن فالز ہوتی ہے تو آپ کی زندگی میں سکون تک نہیں رہتا۔ کچھ کرنا نا کرنا، کامیابی، ناکامی، پیسہ، شہرت، حاصل، لاحاصل سب بے معنی سا لگنے لگتا ہے۔ #zamakhoogpekhawar #foryou #fyp