@janiwrites61: کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہا قسم سے نہ وہ زندگی نہ وہ سکون نہ وہ اپنے نہ وہ رشتے نہ وہ دوستیاں نہ وہ ہنسی اور نہ ہی وہ وقت #foryoupage #urdupoetry #whatsupstatus #uktiktok #fyp
2چیزو نے زندگی بے رونق کردیا۔ایک موبائل دوسرا پیسا
2026-05-11 17:31:43
317
Zishee ( Zishan ) :
“قرآن وہ نور ہے جو اندھیرے دلوں کو بھی روشن کر دیتا ہے🥹
2026-05-12 01:40:10
306
AKM-47 KALASHNIKOV-87 :
کچھ نہیں بدلا بس ہم بڑے ہوگئے ہیں اور حقیقت سے واقف ہو گئے ہیں
2026-05-12 09:21:22
119
🖤Mian Musawar🖤 :
طلب کیا ہوتی ہے
ان نگاہوں سے پوچھو جن کے سامنے لوگوں کا ہجوم ہو، مگر پھر بھی وہ ایک ہی شخص کو ڈھونڈتی رہتی ہے ہیں
2026-05-11 05:33:41
90
Raziq Khan :
*سنا ہے بہت دور سے آتے ہیں لوگ دیدار کے لیے ...❤️🩹😢*
*سجا ہوتا ہے جب کوئ انسان سفید جوڑے میں 💔😭*
*✍🏻🩵💫*
2026-05-11 11:31:35
66
Tamoor Aslam :
:ملیں گی مُجھے بھی میرے نصیب کی خوشیاں
غم بھی تو مل رہے ہیں تمنا کے بغیر
2026-05-11 09:17:32
38
no name :
🌸:اسکی آنکھوں میں نظر آتا تھا سارا جہاں......... مجھے
مگر اسکی آنکھوں میں کبھی خود کو دیکھا ہی نہیں
2026-05-11 13:12:47
25
Muhammad Salaar :
muj sa saab dor hon gan Saab khafa 😭😭😭
2026-05-12 10:58:41
25
Syeda-Fatima Syeda-Fatima :
100% ASA he ha ab
2026-05-12 06:26:04
22
Saqib Comando :
قرآن کیا کہتا ہے دنیا کی زندگی کے بارے میں:- لوگو!دنیا کی زندگی تمہیں دھوکے میں نہ ڈالے ۔ دنیا کی زندگی محض کھیل اور تماشا ہے ۔دنیا کی زندگی کو مچھر کے پر سے تشبیہ دی گئی ہے ۔دنیا کی زندگی مکڑی کے جالے جیسی ناپائیدار ہے ۔دنیا کی زندگی آزمائش ہے ۔ دنیا کی زندگی دھوکے کے سامان کے سوا کچھ نہیں۔آخرت ہی کی زندگی اصل زندگی ہے۔دنیا آخرت کی کھیتی ہےجو بؤ گے وہی کاٹو گے ۔اللہ فرماتا ہے تم دنیا کو ترجیح دیتے ہو حالانکہ آخرت تمہارے لیے بہت بہتر اور باقی رہنے والی ہے ۔نیکی اور تقویٰ ہی اصل سرمایہ ہے ۔
2026-05-12 09:57:27
20
ᴍᴇoʷ ʳᵃʲᵖᵒᵒᵗ سرگودھا :
sb Kuch kahin kho gya 😭💯
2026-05-12 09:38:33
20
zindgi❤️s :
right
2026-05-11 14:49:39
18
Mahi :
بہت خوب بہت ہی اعلٰی
2026-05-10 18:09:58
17
Sania🕷️ :
right 👍
2026-05-12 03:22:46
17
hassnain :
same feel hota h mujh 🥀..
2026-05-11 09:09:29
15
SukOon :
bat to sach ha
2026-05-12 17:59:44
15
irfansaqi🇮🇹🇪🇺 :
تو یار اس میں نئی بات کیا ہے اب زندگی ہے ایک جیسی رہ گئی تو پھر جینے کا بھی کیا فائدہ جو گزر گیا اسے چھوڑو جو ا رہا ہے اسے قبول کر اور اچھے سے گزارو خوشی خوشی
2026-05-11 18:37:03
14
✿*🚩 ☆*𝓩𝓾𝓷𝓲 𝓳𝓾𝓽𝓽✿。*🚩☆ :
g bilkul
2026-05-12 05:21:15
14
Essa khan :
سب کچھ ختم دوستیا یاریا رشتہ داریا عقیدت ختم 🥹
2026-05-11 14:38:14
14
Sardar Tara Dogar :
کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہا قسم سے نہ وہ زندگی نہ وہ سکون نہ وہ اپنے نہ وہ رشتے نہ وہ دوستیاں نہ وہ ہنسی اور نہ ہی وہ وقت
2026-05-11 15:24:38
13
Aqib Rajput⚜️ :
Sachi gal a 😳
2026-05-11 14:45:38
12
Qasim Butt Butt :
absolutely right 👍👍👍👍👍👍👍👍😭😭😭😭😭😭
2026-05-12 07:01:40
12
leadar 😎 :
right hai asa hi kuch😔
2026-05-12 05:49:26
11
sweet sweet voice on TikTok AC :
kia huwa 😂😂
2026-05-12 11:27:30
11
Antal Hayat 😘 :
hn bilkul
2026-05-11 19:08:58
11
To see more videos from user @janiwrites61, please go to the Tikwm
homepage.