@mrkami.0: شاید میری سب سے بڑی خود غرضی یہ تھی… کہ میں نمازوں میں بھی صرف تُجھے مانگتا رہا۔ #pleaseunfrezzemyaccount #dontunderreviewmyvideo #poetry #views #repost

شہزادہ🪐
شہزادہ🪐
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 10 May 2026 18:00:37 GMT
143202
11801
99
1164

Music

Download

Comments

selenophile_gurl4
♡𝑀𝒶𝓈𝒽𝒶♡ :
تیرے واسطے کئی شعر بے وزن کئے میں نے جہاں تو لگتا تھا وہاں آپ لگایا میں نے 🙃
2026-05-11 09:52:14
89
multani.shahzada133
꧁༒☬ Adnan Arain ☬༒꧂ :
same but ab ...us ko bhulana ka liye nimaz Mai. Dua krta hon 😭
2026-05-10 19:13:52
19
brokenboy21355
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
::محبت دینے والوں کو رلایا نہیں کرتے ورنہ وہ ہمیشہ کے لیے خاموش ہو جاتے ہیں سے گزر گئی ہے جن انکھوں میں کبھی اپ کے لیے محبت کی روشنی چمکی ہو، انہیں اندھیروں میں دھکیل دینا سب سے بڑی ناانصافی ہوتی ہے کیونکہ وہ انکھیں صرف جذبات نہیں دکھاتی وہ ایک مکمل دنیا سمیٹے ہوتی ہیں جن میں اپ کی اہمیت سب سے زیادہ ہوتی ہے۔جب وہی انکھیں نم ہو جائیں تو یہ صرف انسو نہیں ہوتے بلکہ ٹوٹے ہوئے یقین، بکھرے ہوئے خواب اور ادھوری چاہت کی کہانی ہوتی ہے۔یہ اس کے لیے اگر کسی نے اپ کو اپنی نظر میں خاص مقام دیا ہے، تو اس کی قدر کریں۔ کیونکہ ہر کوئی اتنے سچی محبت نصیب نہیں کرتا اور ہر محبت دوبارہ نہیں ملتی۔۔۔۔
2026-05-11 04:46:37
28
villageboy423
It'z Arrain :
سچا ظرف اور خود داری یہی ہے کہ انسان مصلحتِ وقت کو تسلیم کرے اور جانے والے کو بنا کسی شکوے، گلے یا ہنگامے کے، خاموشی سے رخصت کر دے۔ یہ خاموشی کمزوری نہیں، بلکہ اس محبت اور رشتے کا آخری احترام ہوتی ہے جو کبھی آپ کے درمیان موجود تھا۔ جب آپ کسی کو خاموشی سے الوداع کہتے ہیں، تو آپ اپنی ذات کا بھرم اور اپنے احساسات کا وقار برقرار رکھتے ہیں۔ یہ عمل آپ کو دوسروں کی نظر میں بھی اور خود اپنی نظر میں بھی سرخرو کرتا ہے۔ بچھڑنا اگرچہ تکلیف دہ ہے، لیکن اپنے مان کو ٹوٹنے سے بچا لینا ہی وہ آخری خوبصورت موڑ ہے جہاں سے ایک نئی، پُروسکون اور خود دار زندگی کا آغاز ہوتا ہے۔
2026-06-02 07:52:58
2
arosa5986
🎀 Arosa❁🎀 :
itna mangne K bad b na Mila 😥
2026-05-26 01:24:39
2
alitypist088
خدا سے باتیں ❤️‍🩹📿 :
ایک آپ کی وجہ سے بہت سے شعر بے وزن کیے ہیں جہاں تم آتا تھا وہاں آپ لگا کر شعر مکمل کیا ہیں👀❤️‍🩹🫀🙌🏿
2026-05-11 08:05:20
10
introvert.girl639
𝗠ᶦˢˢ🐿𝗣ᴀɢᏞI🕊️ :
Sachi yrrr 🥹🤧
2026-05-11 07:08:01
6
user5617973501577
Hazel ✨ :
Arryyy yar plzzz save option on kar diya Kary 😣❤️‍🩹
2026-05-11 06:53:58
5
tanhahasnain1
𝐻𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧 𝒜𝓁𝒾 :
hyeeee sher *__اور پھر اُس کے لیے کتنے شعر بےوزن کیے میں نے__*♡ *___جہاں تم لگتا تھا وہاں میں نے {😘آپ} لگایا__E__*♡° > *° ๛Hasnain 𝒘𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔●♡✍︎* 😢😔💗😩🥀🤧💔🤗🌸🦋🌷
2026-05-11 05:39:24
8
ammar.rajput18
Ammar Rajput :
Dil dukh rha pr respect apni jagah 🥺
2026-05-11 08:22:30
6
sad.girl.2652
˗ˋˏ°♡ عائشہ ♡°ˎˊ˗ :
hyee jaha tum likha tha waha ap lagaya🥺💗
2026-05-12 18:43:55
5
awaispm
Awais pm7 :
میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے کوئی اپنی پسندیدہ چیز کو دیکھتا ہو مکر اسے خرید نہ سکتا ہو🍂🖤
2026-05-11 20:13:42
3
useruser42441
Asad ali :
@:اب چھوڑ بھی دو اس کو یاد کرنا اے دل اب کسی اور کا ہے جو کبھی تمہارا ہوا کرتا تھا💔🤲😭💯
2026-05-12 07:28:21
2
u.h_ch333
راجپوت!!🥂 :
ywra caption...🙃
2026-05-11 15:13:12
3
mrjutt_writes
💖⎯⎯❥ ℳ𝓇✓جٹ✌🏻 ❥⎯⎯💖 :
ہائے ےےےے ❤️‍🩹🥀
2026-05-11 09:50:27
3
mrmalikms7
☠️،،،اسم حقیقی محترم ش🍁 :
لاکھ کوشش کے باوجود بھی تیرا پسندیدہ نا بن سکا ! 💔🥺🥺
2026-05-18 04:52:20
1
usamajutt759
UsaMa JUTT :
Bilkul🥹😭😭😭
2026-05-11 12:32:21
3
useruser42441
Asad ali :
Hayee oye🥺🥺
2026-05-12 07:27:47
1
asanali8188
Asan Ali 8188 :
Hai
2026-05-11 18:23:00
1
zohaibakhan0
zai_bÖ♥️🎀 :
اور جہاں جہاں مجھے لگتا ہے میری دعا قبول ہوگی وہاں وہاں میں اسے مانگ لیتی ہوں
2026-05-14 18:28:54
1
azan...27
i❤️ :
isky ley kaiy sahr bewazn kiy many jaha Tum lgta tha ap lgya many💔
2026-05-11 08:12:23
3
tyblqlb
🐼Moto🐼 :
fr b n mla
2026-05-11 09:29:14
3
tumhiana1230
صرف تمہاری ہوں🥺🥀 :
جانے والے شخص تجھے کیا معلوم میں نے🥺💔 میں نے تجھے اللہ تعالی سے کس کس ادا سے مانگا ہے🥺💔
2026-05-11 16:31:58
2
shahzad.ali.gill.7
zohiab Ali Gill 777 :
bilkul❤❤❤
2026-05-11 13:25:56
1
user8677041397660
Syed Ki syeda♥️ :
hyeeee Allah pk hr muhbt karny walo KO Inka mehrm banye AMEEN SUM AMEEN ♥️🥺
2026-05-11 16:29:51
1
To see more videos from user @mrkami.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About