اس میں اپنے محبوب کی معصومیت اور سادگی کا ذکر ہے۔۔۔ کہ میرا محبوب میری طرح بہت معصوم ہے کہ اپنی ہر ایک بات پر مجھے 100 بار قسم اٹھاتا ہے ۔۔۔ پورا گانا یاد نہیں۔۔
مگر اس میں بیبی شیرینے کو تشبیہ ایک ایسے محبوب سے دی کو جو اسے بہت پیارا ہے شیرین میٹھے کو کہتے ھیں جسے پشتو میں خوگ بھی بولتے ھیں۔ وہ اسے زرد پھول سے بھی تشبیہ دیتے ہیں(زیڑے گلے یعنی زرد پھول) اور کہتے ھیں کہ میرے اوپر اپنی سرخ شال/چادر (سور شال)اورھ لو۔۔۔
اب ان سب باتوں کو اکھٹا کریں تو وہ اپنے محبوب کو اپنی طرح سادہ اور معصومیت کا اظہار کرتا ہے کہ جو مجھے ہر بات پر 100قسمیں اٹھا کر یقین دلاتا ہے۔ اور پھر محبوب کو زرد پھول سے تشبیہ دیکر پکارتا ہے کہ تم مجھے اپنے سرخ شال میں چھپا دو بہت سارے پھولوں کے ساتھ۔۔ اب اسکا مطلب اگے خود سمجھ جاو کہ سرخ چادر میں محبوب کے ساتھ۔۔ سے کیا مطلب ہے
2026-05-11 10:14:13
52
AZAD SHEIKH,🦁 :
اس کا مطلب یہ ہے کہ میرا محبوب معصوم بچوں جیسی معصومیت ہے اگر میں ایک بات کرتا ہوں اور وہ مجھے سو باتیں کرتی ہے 💞
2026-05-10 23:29:31
47
انت الحیات ♥️ :
hyyyyy Kiya song he
2026-06-28 06:11:50
0
Liaqat Khan :
میرا محبوب معصوم بچے کی مانند ھے۔۔
میں گلہ کے انداز میں کوئی ایک بات پوچھوں تو صفائی کے طور پہ سو قسمیں کھا کر اپنی صفائی پیش کرتا ھے۔۔۔۔یہ اصل مقصد ھے گانے کا
2026-05-11 07:17:34
30
user ASHIQ.M.4041 :
اس کا مطلب ہے
جو لوگ اپ کی ویڈیو لائک کرتے ہیں اور کمنٹس کرتے ہیں
ان لوگوں کے لیے اپ تنخواہ مقرر کرو
ماشاءاللہ اپ بہت اچھے اور خوشی خلاف انسان ہو
2026-05-11 20:14:12
10
Nazneen sawera :
mai late ho gae
2026-05-11 20:41:11
5
Tayab Afridi :
ابھی پتہ نہیں کہ میں خوبصورت ھوں یا نہیں ورنہ میں مطلب سمجھا دیتا 😁😁😁😁
2026-05-19 13:19:02
5
Junaid Khan :
Mera janan mean sanam bohot masoom ha aor aik baat per 100 qasmy khata ha
2026-05-11 03:25:51
9
Pakhtoon❤love❤everyone :
Hum late ho gay ab hmn to batany ki zerurat nhi rahi😁😁😁😁
2026-05-11 13:06:31
9
zidii_queen :
han mujhy b pasnd a koi khan mujhy ye samjhy k ye kia bol raha
2026-06-27 17:47:52
0
Aryan Afridi :
es ka mtlb hy kah mera janan doki baz hy
2026-05-10 23:10:20
5
Sardar Altaf :
میرا محبوب بہت معصوم ہے میری ایک میٹھی بات کا جواب بہت سی میٹھی باتوں کی صورت میں دیتا ہے مٹھائیوں کے رس جیسا ہے محبوب میرا
2026-05-11 06:18:54
11
HoNeY :
Meraaa janan bacha hainn 😂
2026-06-06 07:04:12
1
خاموش_الفاظ :
محبت میں شاید اصل خوبصورتی الزام نہیں، وضاحت ہوتی ہے…
جب دل قریب ہو تو سوال بھی شک نہیں رہتے، وہ صرف تعلق کو سمجھنے کی کوشش ہوتے ہیں۔
اور جو شخص سچ میں معصوم ہو، وہ اپنی صفائی لفظوں سے نہیں، اپنی سچائی سے دیتا ہے۔
یہی وہ مقام ہے جہاں رشتہ لفظوں سے آگے نکل جاتا ہے—
جہاں گلہ بھی محبت کی زبان بن جاتا ہے، اور یقین ہر سوال سے بڑا ہو جاتا ہے… 💔✨
2026-05-11 22:54:39
5
shanzy :
Mera mehbob bohat masom h
2026-05-14 19:15:31
3
Imran Jadoon :
ya mujhe apne dil main gum sum
karo janaana
ya mere ishq ki shamma bano tum
main banoon parwaana
2026-05-10 20:34:33
9
کملی ✍ :
میرا محبوب بہت معصوم ہے میری ایک میٹھی بات کا جواب بہت سی میٹھی باتوں کی صورت میں دیتا ہے مٹھائیوں کے رس جیسا ہے محبوب میرا
2026-05-31 14:56:26
1
The walking dead 🥺 :
اس کا مطلب یہ ہے کہ میرا محبوب معصوم بچوں جیسی معصومیت ہے اگر میں ایک بات کرتا ہوں اور وہ مجھے سو باتیں کرتی ہے
2026-05-11 15:18:54
4
ALi khan :
Ahan
2026-05-12 18:34:48
2
🇵🇰Zain#Boxer🇵🇰 :
My lover is innocent 😁
2026-05-11 20:14:23
2
Ahmad Baloch ❤️🥰💝 :
mujy pata likan tum yakeen nhi kro gae 😁🥰❤️
2026-05-13 13:21:48
1
kitti :
mera janan bahcha ha.aik baht pa 100 qasmay kahta ha . 💕✌
2026-05-14 09:48:33
1
sk.sulemankhan :
میرا جانو بچے کی طرح ہے ایک بات پر سو بار قسم کھاتا ہے ۔ thats all
2026-05-14 12:37:21
3
Malik ST🇺🇲 :
💕 💕 میرا محبوب بہت معصوم ہے میری ایک میٹھی بات کا جواب بہت سی میٹھی باتوں کی صورت میں دیتا ہے مٹھائیوں کے رس جیسا ہے محبوب میرا
2026-05-11 15:26:25
3
ᴀɪᴍ ✨ :
hum khoobsoorat nhi hoon 😂
2026-05-11 12:39:22
2
To see more videos from user @neenasheikh24, please go to the Tikwm
homepage.