*"مٹی کے کچے گھر، کھجوروں کے سائے اور دور سے نظر آتا وہ پیارا گنبدِ خضراء... کاش وقت یہیں تھم جائے اور ہم ان گلیوں کے مسافر بن جائیں۔"
ہائے اللّٰہ
یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥺
2026-05-11 02:38:05
39
🥀Ayaz Jani .A.J.AJ😘 :
یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں بھی اپنے در پر بلائے لئے جئے آقا کرم فرمائے 🤲🏿🤲🏿
2026-05-11 01:22:35
23
☠️ :
کبھی تشریف لائیے نا دستِ شفقت ہم پر بڑھانے
ہمارا بھی ایک دل ہے جو مدتوں سے بیقرار ہے😭❤️🔥💦
نظر کن جانبِ ما بدنصیباں یارسول اللہﷺ😭🙏🏻
2026-05-11 04:52:28
14
Zara Siddiqa Attariya :
یارسول اللّٰہ...ﷺ😭🙏😓
2026-05-12 05:17:31
5
Haram :
اقاااااا جی بہت زیادہ غمگین ہوں صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-11 03:12:53
15
my self :
inshallah one day Ameen sm Ameen
2026-05-22 16:49:31
3
نگاہ کرم یا رسول اللہ 🤌🥺🫀 :
حضور صلی اللہ علیہ وسلم مجھ پر عنایت کب آپکی ہوگی 🤲😭😭😭😭😭😭😭
Allah pak hama b Bula laya apna ghar Ameen sum ameen 🙏🏻😭😭🤲🤲
2026-05-11 17:45:13
6
Rania khan ❤️ :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💚
2026-05-11 03:21:00
17
𝄟✮͢🦋⃟🆂🅷🅰🅷 🅼🅴🅴🆁🔥⃝ :
Ya Allah jiii plzzzzzz 😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-17 12:13:29
2
Saifullah Chandio :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️🥹
2026-05-11 02:46:03
11
Rukh Hurera :
شفاعتِ رسول ﷺ کا پروانہ
"جس کے لبوں پر ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سج جائے، اس کا مقدر سنور جاتا ہے۔ آقا کریم ﷺ کا فرمانِ عالیشان ہے کہ قیامت کے کٹھن دن، جب ہر انسان نفسی نفسی کے عالم میں ہوگا، میرا سب سے قریبی وہ ہوگا جس نے کثرت سے مجھ پر درود بھیجا ہوگا۔
آئیں! اس سلسلہ صلوٰۃ کا حصہ بنیں اور درودِ پاک کی خوشبو کو عام کریں۔ کیا خبر، آپ کا شیئر کیا ہوا ایک درود کسی کی بخشش کا ذریعہ بن جائے اور کل بروزِ قیامت حضور ﷺ کی مسکراتی ہوئی نظرِ کرم ہمیں نصیب ہو جائے۔"
اللَهُمَصَلِّعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَد
2026-05-11 07:17:37
5
Tahir Iqbal :
2026-05-11 17:31:45
7
H👀riyafatima🖤🦋 :
ﷺ
2026-05-13 12:41:32
3
Muhammad Manaf ch 786511❤️🥰 :
allah meri hum sab ki hazri qabool kar apne ghar 😭😭 dille hawkish pori kr ameen Ameen Ameen
2026-05-11 08:57:16
6
༄𝓼𝓪𝓭𝓲𝓪᭄✿𝓪𝓽𝓪𝓻𝓲𝔂𝓪࿐ :
🥺🥺🥺😔🙏 مجھ پر بھی نظر کیجئے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
2026-05-19 08:58:47
2
Ali🥰 bhai💕 :
ماشاءاللہ یا اللّٰہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پنجتن پاک علیہ اسلام کے صدقے ہم سب کو سلامت رکھنا آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-05-19 05:54:14
2
Mohammad Imdad Rezvi :
يا رسول اللهﷺ🥹
2026-05-14 02:27:58
2
محمد نوید افضل :
لوگ کہتے ہیں کہ تیرا کوئی نہیں
آپ میرے ہیں یہ بتا جانا😭😭😭
وقت آخر حضور آ جانا🙏🏻🙏🏻🙏🏻
صل الله عليه وآله وسلم