@rj_typist2: اے میرے پیارے اللہ جی... آپ تو دلوں کے حال جانتے ہیں، آپ سے کیا چھپانا؟ میرے سینے میں اٹھتا یہ درد، یہ یادوں کا طوفان میرا دم گھونٹ رہا ہے۔ میرے مولا، ایسا لگتا ہے جیسے دماغ کی نسیں پھٹ جائیں گی۔ میرے مالک، میں آپ سے بس تھوڑا سا سکون مانگتا ہوں۔ میری روح کو وہ قرار عطا کر دیں کہ جب میں اپنی ماں کے سامنے جاؤں، تو میری آنکھوں میں چھپا یہ درد انہیں نظر نہ آئے۔ مجھے اتنی ہمت دے دیں کہ میں مسکرا کر انہیں کہہ سکوں کہ امی، میں بالکل ٹھیک ہوں'۔
میں نے تمہیں کھونے کے ڈر میں خود کو کھو دیا… ہر بار خاموش رہ کر رشتہ بچانے کی کوشش کی، مگر تم نے میری خاموشی کو میری کمزوری سمجھ لیا۔ اب دل نہیں کرتا کسی کو اپنی تکلیف بتانے کا، کیونکہ جنہیں اپنا سمجھا تھا وہی درد دے کر چلے گئے۔ کبھی کبھی رات کو بس یہی سوچ کر آنکھیں بھر آتی ہیں کہ اگر محبت سچی تھی تو پھر ہم ادھورے کیوں رہ گئے,
باقی سب اللہ جانتے ہیں
2026-05-27 23:35:54
0
'—jiنD🤍—" :
@it's meno56 🥺
2026-05-27 09:21:22
2
(。◕‿◕。) :
🥺🥺🥺
2026-05-10 19:39:39
2
juTt sabb :
😭😭😭
2026-05-11 19:05:19
2
🎀Veiled sol🎀 :
🙂🙂🙂
2026-06-12 21:27:47
0
alhmdulillah 💞 :
😭😭😭
2026-06-13 12:01:02
0
you me 🫣🫣🫣🙄🧐 :
😥😥😥😥😥
2026-06-05 19:58:53
0
K Hussain Tashi :
@@/unknown 🔥
2026-05-17 17:23:12
1
࿐꧂, Sᴋ᭄⎳𝓸𝓿𝓮❥❤️ :
😭😭😭😭
2026-06-12 18:13:58
0
To see more videos from user @rj_typist2, please go to the Tikwm
homepage.