میں کبھی بھی ٹک ٹاک پہ کوئی ویڈیو دیکھ کے نہیں روئی لیکن اج یہ ویڈیو دیکھ کے میں بہت روئی اج کل کے زمانے میں بہت کم ہی بلکہ ہے ہی نہیں ایسے بھائی ان بہن بھائیوں کا پیار ہمیشہ سلامت رہے امین 🥰😭
2026-05-12 03:48:42
168
🥺😔 :
اللہ تعالی ایسے بھائیوں کو ہمیشہ خوش رکھے اور اباد اپنے گھروں میں رکھے امین ثم امین
2026-05-12 04:55:48
106
hassaan :
hum to Kisi bhai se kch mangty b nhi bs ye chahty hen k theek se baat hi kr Lia kren 😭😭😭😭😭😭
2026-05-12 10:16:16
19
Abdul Rahman :
السلام علیکم بھائی جان میں اپ کی ساری ویڈیوز دیکھتی ہوں اپ کی ویڈیوز بہت اچھی ہوتی ہیں بہت رونا ایا اج اپ کی یہ ویڈیو دیکھ کر کاشکے سارے بھائی ایسے ہی ہوتے
2026-05-13 03:52:30
16
Abdul Rafay 789 :
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین اللہ تعالیٰ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین
2026-05-12 03:34:09
28
zai_nab🌸🌸 :
great work 👍💯❤️
2026-05-13 05:06:22
6
naziaansari :
سب مجھے بھی رونا آیا
2026-05-12 07:28:23
13
Yasir Jan :
nice ♥️♥️
2026-05-12 17:46:20
8
💙Ayesha💙 :
دنیا کا مال دنیا میں ہی پڑا رہ جائے گا دلوں میں ایک دوسرے کے لیے خلوص ہونا چاہیے بے شک اللہ دلوں کو دیکھتا ہے❤️
میری تو ویڈیو دیکھ کر انکھیں نم ہو گئی کس کس کی انکھیں نم ہوئی ہیں ضرور کمنٹ کریں اور ان بہن بھائیوں کا حوصلہ ضرور کرے بہت اچھا کام کیا ہے یہ ہمارے لیے سبق ہے بہت اچھی ویڈیو بنائی💋💋💋💋💋💋💋💋💋