@zainktk689: ✨ دل کو سکون دینے والی تلاوتِ سورۃ الاعلیٰ ✨ قرآن کی خوبصورت آیات دلوں کو نرم اور روح کو مطمئن کرتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤍🌿 اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ #TikTokIslamic #QuranRecitation #SurahAla #IslamicStatus #ViralVideo