:محبت اللہ سے ہو تو مزہ دیتی ہے
نہ خوف جدائی کا نہ خطرہ بےوفاٸی کا🥰
2026-05-11 16:37:19
67
usman_zaraar :
ہم جیسے سوچتے ہے ویسا کیوں نہیں ہوتا؟
2026-05-11 10:08:42
54
M abid 313 :
Level Edit Bro 🥰
2026-05-15 10:06:36
2
king g46 🙂↔️ :
please help me please 🥺🙏🥺🙏
2026-05-18 17:40:00
1
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
مجھے پہلے دن سے معلوم تھا کہ لوگ بدل جاتے ہیں
وقت کے ساتھ ترجیحات بدل جاتی ہیں ... اور الفاظ اپنی سچائی کھو دیتے ہیں مگر تمہارے ساتھ میں نے ایک عجیب سی غلطی کی میں نے تمہیں حقیقت نہیں، یقین سمجھ لیا تھا۔ تمہیں اُن لوگوں میں شامل ہی نہیں کیا
... جن کے بارے میں دل پہلے سے خبردار رہتا ہے میں نے تمہیں وہاں رکھا جہاں شک کی گنجائش نہیں ہوتی ... جہاں چھوڑ کر جانے کا تصور بھی نہیں آتا
لیکن زندگی کسی کے لیے اصول نہیں بدلتی اور تم بھی کوئی استثنا نہیں نکلے۔ آج جب تم ویسے ہی بدل گئے ہو جیسے سب
بدلتے ہیں ... تو دکھ تمہارے جانے کا نہیں ہے دکھ اس بات کا ہے کہ میری سوچ غلط تھی ميرا يقين كمزور نكلا
اور جسے میں نے "خاص" سمجھا وہ دراصل عام ہی تھا بس دیر سے سمجھ آیا۔
2026-05-12 10:43:05
7
Al Hasan :
voice ❤️🩹
2026-05-11 16:35:02
10
B_K🫅⚜️ :
:دنیا کی سب سے خوبصورت چیز نیند ہے جو انسان کو کچھ دیر کے لیے ہر غم سے ازاد کر دیتی ہے
🥺❤️🩹💯
2026-05-21 18:36:50
2
تو❤️🔥صیف BRAND :
2026-05-15 19:48:36
2
Malik waqas😘 :
😳
2026-05-11 17:33:37
3
MR, IDREES CR7 :
2026-05-21 18:56:50
1
VIP কবি 📝🍁🗿 :
Level Edit Bro 🥰
2026-05-22 16:04:28
1
Musawirshah34🇬🇧🇩🇪 :
🥺وہ مجھے ہر منت پر چاہیے تھا
آنکھوں کی زینت پر چاہیے تھا
اسے مُفت میں ہی پا لیا کسی نے
جو مجھے ہر قیمت پر چاہیے تھا💔
2026-05-11 13:22:56
5
⚜️ChAnDiO I Q ⚜️ :
hyeee😢
2026-05-11 05:25:48
5
✨ 𝐀𝐖么𝐈𝐒 💫 :
Level Edit Bro 🥰
2026-05-11 06:12:33
7
POORメPRO :
pora film ya line 💔💔
2026-05-20 11:38:57
1
MaLanG :
2026-05-19 21:11:58
1
king :
2026-05-19 12:04:57
1
♥︎‿♥︎𝗠𝘂𝗿𝘁𝗮𝘇𝗮♥︎‿♥︎ :
bhi ksam sa bhot hi peyari vedeo bnaty ho Mera dill halka ho jata ha vedeo dhik kr 🫰❣️♥️
2026-05-18 08:40:21
1
[DGK✓AYAZ]{AND} silent 😶🔕 :
Ye animi konsa hy
2026-05-24 06:02:35
1
To see more videos from user @awaiswrites.10, please go to the Tikwm
homepage.