🤐🤐🤐مت بیاں کر اپنے درد کو شاعری میں لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں اپنی داستان سمجھ کر😞😞😞
2026-05-12 13:53:00
16
چوہدری فیصل✨ :
محبت تو کرتی تھی لیکن تھی مجبور ہاۓ🥺🥺
2026-06-09 13:02:35
13
Azeem :
nice 👍
2026-05-15 13:59:47
19
🚩Salman Malik🔥 :
waj😔🥺💔❤️🩹 H
2026-06-06 02:07:23
7
sain Hassan shah :
محبتوں کے خسارے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں اگر زندگی اپ کو کبھی کسی ایسے شخص سے ملائے جو اپ سے بغیر کسی غرض کے بے پناہ محبت کرتا ہو تو اس شخص کو کبھی خود سے دور نہ ہونے دینا اس کے احساسات اس کے جذبات کی قدر کرنا اپنے دکھوں اپنی خوشیوں اور اپنی زندگی میں مگن ہو کر اس کی محبت کی بے قدری نہ کر بیٹھنا کیونکہ محبت بڑی خود غرض ہوتی ہے یہ اپنی بے قدری کرنے والوں سے ہمیشہ کے لیے منہ موڑ لیتی ہے اور پھر پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچتا اور محبتوں کے پچھتاوے قبروں تک
2026-06-08 04:33:59
12
*Dream I'd 👑* :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥲
2026-06-17 11:31:27
10
ف ا ر و ق :
یہ محبت کیا ہے جان جاتی ہے بس
2026-06-01 22:33:49
10
🫀 :
اس شخص نے احساس دلایا مجھے
کوئی پسند آجاۓ تو حقدار نہیں بنتے💔
2026-06-06 19:16:47
10
Eman queen :
bilkul ji ji 🥺🥺🥺🥺🥺
2026-06-22 22:25:42
3
Hoor 🎀 :
hmra ha he koi ni 😞😞😔😔
2026-06-08 17:26:26
7
🥰Prince S.M🥰 :
waj♥️
2026-06-02 22:25:30
5
Mueen🔥 :
بڑے ظرف والوں کے خسارے بھی بڑے ہوتے ہیں 🤔🤔
2026-06-06 16:42:42
4
jannat princess 456 :
nice
2026-05-11 16:28:17
13
m.ramzan.gujjar :
دلکش حسین خلوت نے گھیرا ہے یوں مجھے
اک دم جو آ کے ٹھہرا ہے میرے گماں میں تو ✨
مجھ کو خدا نے بخشی ہے ایسی نظر کے اب
تجھ میں جہاں دکھتا ہے یا پھر جہاں میں تو
2026-06-05 19:37:07
5
سنو جاناں! :
قبروں تک ساتھ جاتے ہیں اگر زندگی اپ کو کبھی کسی ایسے شخص سے ملائے جو اپ سے بغیر کسی غرض کے بے پناہ محبت کرتا ہو تو اس شخص کو کبھی خود سے دور نہ ہونے دینا اس کے احساسات اس کے جذبات کی قدر کرنا اپنے دکھوں اپنی خوشیاں اور اپنی زندگی میں مگن ہو کر اس کی محبت کی بے قدری نہ کر بیٹھنا کیونکہ محبت بڑی خود غرض ہوتی ہے یہ اپنی بے قدری کرنے والوں سے ہمیشہ کے لیے منہ موڑ لیتی ہے اور پھر پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچتا اور محبتوں کے پچھتاوے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں