@sovaidkhansudozai: اگر مطالبات پورے نہیں کرو گے تو اس شہر میں پاکستان کے کسی مرکزی لیڈر کو لاؤ گے تو اسی دن شٹر ڈاؤن پہیہ جام ہو گا۔ کوئی ہمارے مطالبات پورے کیے بغیر اس خطے میں نہیں آ سکتا۔ سردار امان خان#✊🏻🚩#rightmovement #sardaramman #FreeYaseenMalik #مظفرآباد_مارچ_9جون_2026