دعا ہے تیری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے زندگی میں صرف تم ملے یا پھر زندگی ہی نہ ملے 😭💯❤️
2026-05-11 05:39:35
11
sunflower_02 :
ufffff
2026-05-30 09:01:54
3
Shoaib Dhuryana63' :
الگ سے رکھا ہے ایک پھول سارے پھولوں سے'
وہ شخص آکر خریدے تو دامن چھوڑدوں میں'
اس ایک ہنسی پہ ہی چلتی ہے سلطنت دل کی'
وہ مسکرائے تو سارے غلام چھوڑدوں میں'
2026-05-28 19:30:21
7
Shahzad Ch :
*اللہ کا بنایا ہوا ہر انسان بہترین ہے، کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے* 🥀
2026-05-23 18:52:00
9
liaquatali1717 :
𝐒𝐞𝐥𝐟-𝐥𝐨𝐯𝐞 𝐢𝐬 𝐢𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐭.
جو بدلا جا سکتا ہے اسے بدلو، جو بدلا نہ جا سکے اسے تسلیم کرو، اور جو تسلیم بھی نہ کیا جا سکے اس سے دور ہو جاؤ۔ لیکن ہر حال میں خود کو خوش رکھو، کیوں کہ تم سب سے پہلے ہو اگر تم خود خوش نہیں تو کچھ بھی تمہاری دنیا میں ٹھیک نہیں ہوگا۔
*. 💬🌸🙌🏻🪔🕊️*
2026-05-23 17:24:12
4
◦•●◉✿BUY LIFE 🥹✿◉●•◦ :
وقت اور عشق دونوں ہی بہت خاص ہوتے ہیں
وقت کسی کا نہیں ہوتا اور عشق ہر کسی سے نہیں ہوتا💔
2026-05-14 03:16:09
6
Muzammal کھوکھر :
مرشد❤️
2026-05-30 10:31:03
1
🌄 Broken💔Eagle🦅 :
hyeeeee
2026-05-17 21:34:51
6
Usman Muneer❤️🩹✨ :
Oy hoyeeee
2026-05-14 07:16:19
3
𒆜 𝓢𝔀𝓮𝓮𝓽 𝓗𝓮𝓪𝓻𝓽 𒆜 :
hyyyyyy 🥺 oye bilkul
2026-05-11 12:39:00
6
➖, ▄︻┻═┳一ikram▄︻╦芫≡═Gill :
Hy yyyyyy 💔❤️🩹💔
2026-05-13 12:24:09
4
cute Mano🤪😜✌️ :
Beshak 👍
2026-05-31 18:11:27
1
Muhammad Ali :
❤️❤️k
2026-05-11 04:58:33
9
Jinsar Ali :
واوا
2026-05-13 08:31:30
4
ᴹᴿメA a m i r ☂️ :
وقت اور عشق دونوں ہی بہت خاص ہوتے ہیں
وقت کسی کا نہیں ہوتا اور عشق ہر کسی سے نہیں ہوتا💔
2026-05-31 06:24:37
1
@nees Malik kashmiri :
اس قدر عشق چمکتا ہے میری آنکھوں میں
آنکھ بھر کے میں دیکھوں، تجھے پاگل کردوں
2026-06-02 02:18:06
1
Abdullah👑 :
hyyy🥺
2026-05-25 16:31:21
1
Kashif Ali :
دنیا ہی سمٹ آئی ہے منظر میں کہیں سے
اک رنگ جو تیرا میں نے تصویر میں ڈالا
2026-05-28 19:10:13
2
faisil khan :
🥺 hi Mary
2026-05-23 07:45:28
2
Shehzadi_1947 :
waow nycccc🥰🥰🥰🥰
2026-05-13 19:39:25
3
Mahi host :
good
2026-05-13 16:39:34
3
To see more videos from user @urdu.editz6, please go to the Tikwm
homepage.