@its_bunty_1: Reposted Video. 🤍 Caption.. محبت کا آخری مقام ہمیشہ وصال نہیں ہوتا ...... کبھی کبھی اس کی انتہا جدائی ہوتی ہے.....جب انسان اپنے محبوب کو اس حد تک چاہنے لگے کہ اس کی خوشی اپنی خواہش سے زیادہ عزیز ہو جائے....... تب محبت اپنے بلند ترین درجے پر پہنچ جاتی ہے...... ہر محبت کا انجام ساتھ رہنا نہیں ہوتا..... کچھ کچھ محبتیں قربانی مانگتی ہیں اور سب سے بڑی قربانی ہوتی ہے خود کو پیچھے کر دینا..... وہ لمحہ کتنا کٹھن ہوتا ہے جب دل چیخ چیخ کر رکنا چاہتا ہے ، مگر زبان سے یہ کہنا پڑتا ہے کہ میں تم سے سے سے دور ہو رہی ہوں، کیونکہ تمہاری خوشی میری موجودگی سے زیادہ ضروری ہے۔- " یہ کمزوری نہیں، یہ محبت کی سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔ کیونکہ سچی محبت قید نہیں کرتی، آزاد کرتی ہے۔ کبھی کبھی ہم ساتھ رہ کر بھی اپنے محبوب کو سکون نہیں دے پاتے اور کبھی کبھی دور ہو کر ان کی زندگی آسان بنا دیتے ہیں اور محبت کا آخری امتحان شاید یہی ہے کہ آپ اپنی چاہت کو قربان کر کے ان کی مسکراہٹ بچا لیں۔۔۔۔۔ اپنی خواہشوں کو خاموش کر کے ان کے خوابوں کو زندہ رہنے دیں۔ ہر کوئی اس مقام تک نہیں پہنچ پاتا۔ زیادہ تر لوگ محبت میں پانا چاہتے ہیں، مگر بہت کم لوگ چھوڑنے کی ہمت رکھتے ہیں۔ کیونکہ دور ہو جانا ہار نہیں ہوتی۔ کبھی کبھی یہی سب سے بڑی جیت ہوتی ہے ۔ اپنے نفس پر جیت۔۔ اگر کبھی تمہیں اپنے محبوب کی خوشی کے لیے اس سے دور ہونا پڑے تو یاد رکھنا ... تم نے محبت کو ادھورا نہیں چھوڑا ، بلکہ اسے مکمل کر دیا۔ کیونکہ محبت کا سب سے خوبصورت روپ وہ ہوتا ہے جہاں " میں " میں ختم ہو جاتا ہے، اور صرف تمہاری خوشی باقی رہتی ہے. #deeplines #sadness #bunty #dontunderreviewmyvideo #viewsproblem😭

Bunty
Bunty
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 11 May 2026 04:32:15 GMT
177603
8333
95
2371

Music

Download

Comments

user78911nida3
Nida 🖤✨🙃 :
ہم نے خوشی ان کا مقدر کر کے خسارے اپنے دامن میں لے لیے
2026-05-12 22:44:07
24
ishtiaque_mastoi
ishtiaque :
caption plz bhjo
2026-05-12 16:21:24
1
anxarii50
انصاری صاحب❤️✌ :
yr wese hi dil itna dukha he or phr..
2026-06-15 12:11:58
0
whitecollars5
whitecollars5 :
:میری تمام مومنین سے گزارش ہے میرے لئےدعا کیجیئے گا۔ کہ اللہ تعالی مولائے کائنات مولا علی علیہ السلام اور پاک بی بی ام البنین سلام اللہ کے صدقے سے اور محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے واسطے سے میری دعا قبول فرمائے اور میری تمام حاجا ت پوری فرمائے اور مشکلات دور کرے۔ الہی آمین 💔😭🙏
2026-05-14 20:24:19
3
har00nkhan4t6
🅷🅰🆁🅾🅾🅽 🅺🅷🅰🅽 :
caption plz
2026-05-12 16:44:05
1
mylifeallahrules......1
سید زادی ❤‍🩹🦋🔥 :
send caption?
2026-06-03 11:12:40
1
star_azm
✮𝗦𝗧𝗔𝗥 𝗔𝘇𝗔𝗺✮ :
کبھی سوچا نہ تھا کہ تم یوں ہی چھوڑ جاؤ گے میں نے تمہارے ساتھ خواب سجائے تھے آج وہی لمحے آنکھوں میں آنسو بن کر اترتے ہیں یادیں اب بھی سانس لیتی ہیں مگر تم کہیں کھو گئے ہو خوابوں کی کہانی ادھوری رہ گئی ہے دل کی صدا کسی کو سنائی نہ دی کاش کوئی سمجھ پاتا کہ ٹوٹے ہوئے دل کی آواز بھی چیخ سے زیادہ گہری ہوتی ہے کبھی ہنسنے والے ہونٹ آج خاموش ہیں کبھی چمکنے والی آنکھیں آج بارش بن گئی ہیں یہ درد یہ ادھوری چاہت بس ایک یادگار بن کر رہ گئی جو دل ٹوٹنے کے بعد جیتے ہیں وہ ہر دن موت کے قریب ہوتے ہیں
2026-05-13 04:35:18
4
itx_jahangir8
@itx_jahangir8 🇵🇰 🇿🇦 :
دکھ نہیں دیتے۔۔۔ دکھ ساتھ لے جاتے ہیں۔۔🥀
2026-05-13 21:42:17
2
abdulwaris.lodhi8
. :
agar Kisi ko caption chaye toh copy karlo mere comment Sy ye lo caption محبت کا آخری مقام ہمیشہ وصال نہیں ہوتا ...... کبھی کبھی اس کی انتہا جدائی ہوتی ہے.....جب انسان اپنے محبوب کو اس حد تک چاہنے لگے کہ اس کی خوشی اپنی خواہش سے زیادہ عزیز ہو جائے....... تب محبت اپنے بلند ترین درجے پر پہنچ جاتی ہے...... ہر محبت کا انجام ساتھ رہنا نہیں ہوتا..... کچھ کچھ محبتیں قربانی مانگتی ہیں اور سب سے بڑی قربانی ہوتی ہے خود کو پیچھے کر دینا..... وہ لمحہ کتنا کٹھن ہوتا ہے جب دل چیخ چیخ کر رکنا چاہتا ہے ، مگر زبان سے یہ کہنا پڑتا ہے کہ میں تم سے سے سے دور ہو رہی ہوں، کیونکہ تمہاری خوشی میری موجودگی سے زیادہ ضروری ہے۔- " یہ کمزوری نہیں، یہ محبت کی سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔ کیونکہ سچی محبت قید نہیں کرتی، آزاد کرتی ہے۔ کبھی کبھی ہم ساتھ رہ کر بھی اپنے محبوب کو سکون نہیں دے پاتے اور کبھی کبھی دور ہو کر ان کی زندگی آسان بنا دیتے ہیں اور محبت کا آخری امتحان شاید یہی ہے کہ آپ اپنی چاہت کو قربان کر کے ان کی مسکراہٹ بچا لیں۔۔۔۔۔ اپنی خواہشوں کو خاموش کر کے ان کے خوابوں کو زندہ رہنے دیں۔ ہر کوئی اس مقام تک نہیں پہنچ پاتا۔ زیادہ تر لوگ محبت میں پانا چاہتے ہیں، مگر بہت کم لوگ چھوڑنے کی ہمت رکھتے ہیں۔ کیونکہ دور ہو جانا ہار نہیں ہوتی۔ کبھی کبھی یہی سب سے بڑی جیت ہوتی ہے ۔ اپنے نفس پر جیت۔۔ اگر کبھی تمہیں اپنے محبوب کی خوشی کے لیے اس سے دور ہونا پڑے تو یاد رکھنا ... تم نے محبت کو ادھورا نہیں چھوڑا ، بلکہ اسے مکمل کر دیا۔ کیونکہ محبت کا سب سے خوبصورت روپ وہ ہوتا ہے جہاں " میں " میں ختم ہو جاتا ہے، اور صرف تمہاری خوشی باقی رہتی ہے.
2026-05-13 13:33:36
3
mdskhan143
M D S KHAN 143 :
ek line main be dedicated karta hu jnb وہ خسارے ہمیشہ یاد رہتے ہیں جو مخلص ہو کر کھائے جاتے ہیں😔🖤
2026-05-13 10:01:52
2
itz_abbasi_1
👑☬⫸IŦŽ ŦΔ¥¥Δβ⫷☬👑 :
caption please 🥺
2026-05-12 16:05:39
2
rubi.jutt68
Rubi Jutt 🔥 :
kabhi ehsas ho ga apko jana
2026-05-13 13:28:23
3
saif.the.advocate0
Saif The Advocate :
Meri story 💔😭🥀
2026-05-13 02:05:50
1
hamzashoaib12
S :
اوووووووف 💔
2026-05-13 16:05:32
1
rubi.jutt68
Rubi Jutt 🔥 :
kabhi ehsas ho ga apko jana
2026-05-13 13:27:53
1
itx.hilal09
𝓗𝓲𝓵𝓪𝓵 𝓴𝓱𝓪𝓷 🫶🏻🫀 :
US BRUH US 😓😿
2026-05-12 19:07:00
1
pubgpler71
Aلi💸 :
:کیا ہوگا تیرے غرور کا ؟ جب میں نے پکارنا ہی چھوڑ دیا 🥲
2026-05-12 14:09:49
1
qaisar_afridi
انا پرست! 🚩 :
Mare life ke story post ke hai rula dia yar
2026-05-12 02:26:43
1
user97049705526156
Mano billi :
hmm r ye ak mhbub sy pocho k us py kia guzrti h
2026-06-07 03:46:36
0
iftikhar_bangulzai
افتخار بنگلزئی 🍂 :
hyeeeeee 😔
2026-05-18 14:42:58
0
To see more videos from user @its_bunty_1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About