@razezindagi: وہ تو ماں تھی جس نے بے روزگار ہونے پر کبھی کھانا پینا کم نہیں کیا تھا بے روزگار بیٹے کو کبھی طعنے نہیں دیے بلکہ کھانا آگے رکھ کر کہتی کوئی بات نہیں بیٹا وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا کپڑے میلے ہونے پر دوسرا صاف کپڑا نکال کر دے دیا گھر دیر سے آنے پر جاگ کر انتظار کیا دروازے پر بیٹھی راستہ دیکھتی رہی کھانے کو سنبھال کر رکھا کبھی یہ نہیں پوچھا کہ پیسے کیوں نہیں لائے مایوس ہونے پر تسلی دی اور جب جیب خالی ہوئی تو اپنی جمع پونجی سے مدد کی اپنے ضعیف ہاتھوں سے بال سنوارے اپنے کمزور ہاتھوں سے کپڑے دھوئے اپنی کمزور آنکہوں سے ہمیشہ اس نے مجبوریوں کو پڑھ لیا سب ماں جیسے نہیں یہ دنیا ہے یہ آپ کی شکل و صورت کے ساتھ آپ کا بینک بیلنس آپ کی گاڑی آپ کی اوقات آپ کا گھر دیکہتی ہے اس کو آپ کی معصومیت سے کوٸی فرق نہیں پڑتا آپ کس حال میں ہیں کیسے ہیں زندگی کیسے بسر کر رہے ہیں جی بہی رہیں ہے یا نہیں کوٸی محسوس نہیں کرے گا آپ نے کہانا کایا نہیں کہایا گھر لیٹ سے کیوں آۓ اتنی جلدی کیوں جا رہے ہو کب تک واپس آٸو گے یا آٸو گے بہی یا نہیں ۔اس سے کسی کو کوٸی خاص فرق نہیں سب رشتے ناتے مطلب تک مشتمل ہیں جہاں مطلب پورا ہوا وہ تمہیں دفنانے سے بہی انکار کر دیں گے اور ایسے لاتعلقی کا اظہار کریں گے جیسے تم اس دنیا کا کوٸی حصہ ہی نہیں تھے #100kfallower #foryoupage #reposeted #goviralvideo #

رازِ زندگی
رازِ زندگی
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 11 May 2026 07:07:49 GMT
376532
26556
202
2479

Music

Download

Comments

afzaal4438
محمد :
بھائی جو لوگ کہتے ماں ایسی ہے جو بے روزگار بیٹے کو کچھ نہی کہتی تو میں کہنا چاہوں گا میری والی نے بہت برا سلوک کیا تھا میرے ساتھ
2026-05-11 16:29:54
67
mariam03432
. :
Allah pak mery bhaiyon ko khuli rozi dy
2026-05-12 16:19:51
26
babu.ejaz
babu✈️ejaz :
*اَللّٰهُمّصَلِّعَلٰى مُحَمَدٍ، وّعَلٓىٰ اٰلِ مُحَمَدٍ، كَمَا صَلَيْتَعَلٓىٰ إِبْرَاهِيمَ، وَعَلٓىٰ أٰلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَكَحَمِيْدٌ مّجِيدٌ.* *اَللّٰهُمّبَارِكْعَلٰى مُحَمَدٍ، وّعَلٓىٰ اٰلِ مُحَمَدٍ، كَمَا بَارَكْتَعَلٓىٰ إِبْرَاهِيمَ، وَعَلٓىٰ أٰلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَكَحَمِيْدٌ مّجِيدٌ۔*♥️🥰
2026-05-11 15:38:44
21
khanjan050
NaQeeb Durrani :
es dard ko koe nhe semj sekta apk k sewa Saber se Kam lo🥰
2026-05-11 18:02:47
12
nashy_baaz
𝘿𝙄𝙊𝙍. 𝟏 :
کمال یارا بس ہارنا نہیں🕊️🫩
2026-06-21 23:03:12
1
imran003311
IK🪐 :
Caption
2026-05-11 12:35:37
0
dr.hammadhanif123
ڈاکــــٹر حـــــماد🚩🩺💉 :
یہاں میں روزگار کی ٹھوکریں کھاتا رہا۔۔۔🥹 وہاں میری ہمدم کو شکوہ رہا کہ میں کم کماتا رہا۔۔🥹💔
2026-05-12 05:13:26
7
umairiiii31
ع 💸 :
captain 😭
2026-05-11 07:47:13
1
bootaffs
𓆰BOOTA FF :
hy ❤️‍🩹
2026-06-03 19:06:39
1
deleteyt3
🚩الف :
RIGHT 🫠🥺
2026-05-13 06:51:26
2
princxwati1
꧁𓊈𒆜🆂onu 🅺🅷🅰🅽 👑👑 😎𓊉꧂ :
hyee😢😢😢
2026-05-12 10:04:27
2
ranahasnain69
Rana Hasnain :
pain 😳😳😳
2026-05-12 10:22:16
1
aryanahmed017
🦅ARYAN کھوکھر 🔥 :
Kamal ❤️
2026-05-19 07:22:28
1
abahmdani
Ab Ahmdani :
right
2026-05-12 02:26:27
2
_notyourtype55
Not Your type :
Right 👀🍷
2026-05-13 04:10:15
1
janatali012
🥀“Naبeeل”🇸🇦• :
Kasam Khuda Ki Same Problem 🥺💔.
2026-05-11 17:13:43
5
chbarother
Mohsin Ali Malikwall🇸🇦🇵🇰 :
شکوہ یے نہیں کہ وہ کماتاکم ھے شکوہ ھم دھم کو یے ھے کہ وہ اتا کم ھے
2026-05-12 07:10:11
2
muneeb.790
𝑴𝑼ن𝑬𝑬𝑩🚩 :
Rualye ga kya yrw🥹❤️‍🩹
2026-05-12 03:33:28
2
salluuuo4k8
Sarkar :
same crunt situation 🥺
2026-05-11 22:45:37
2
wahidsahito11
W. :
Haye Ye Zindagi 😭😭
2026-05-12 13:08:49
2
mianshujat07
Mehar zadaaa broken soul💔💔 :
:میں کہاں واقف تھا محبت کی اذیت سے مجھے لگا تھا جو جس کا ہوتا ہے وہ ہمیشہ اسی کا رہتا ہے، مگر یہ سادگی تھی یا دل کی نادانی کہ میں نے محبت کو وعدوں کی طرح مضبوط سمجھ لیا۔ مجھے کیا خبر تھی کہ محبت میں سب کچھ اپنا ہونے کے باوجود بھی انسان تنہا رہ جاتا ہے۔ میں نے تو بس دل دیا تھا یہ نہیں جانا تھا کہ دل دینے کے بعد خود کو بھی ہارنا پڑتا ہے۔ مجھے لگا تھا رشتے وقت کے ساتھ اور گہرے ہوتے ہیں، مگر یہاں تو وقت ہی سب کچھ چھین لے گیا۔ محبت کے نام پر جو یقین دیا گیا تھا، وہی سب سے بڑی اذیت بن گیا۔ آج سمجھ آتا ہے کہ محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں بلکہ برداشت کرنے ٹوٹنے اور خاموشی سے سب سہنے کا ہنر بھی ہے۔ میں جسے اپنا سمجھ بیٹھا تھا، وہ کسی اور کا ہو کر بھی مسکرا رہا تھا اور میں اپنے ہی یقین کے ملبے تلے دبا رہ گیا۔ اب نہ شکوہ ہے نہ شکایت بس ایک تھکن ہے جو روح تک اتر گئی ہے۔ محبت نے مجھے یہ سکھایا کہ ہر اپنا نظر آنے والا اپنا نہیں ہوتا، اور ہر وعدہ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا۔🥺🥺🥺🥺💯💯
2026-05-12 06:49:54
4
arhamchoudhary21
~_Choudhry _~ 🔥 :
Line 😔
2026-05-11 19:50:13
1
To see more videos from user @razezindagi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About