صورتیں جتنی بھی حسین ہوں نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں۔
ورنہ آنکھوں میں چمک ہو، چہرے پر نور ہو، اور دل میں سچ ہو... پھر بھی کچھ لوگ عمر بھر ادھوری محبتوں کی مثال بنے رہتے
ہیں۔
خوبصورتی اگر کافی ہوتی تو ہر حسین چہرہ خوش نصیب ہوتا مگر سچ یہ ہے کہ قسمت اکثر وہاں ہار جاتی ہے جہاں دل سب سے زیادہ جیتنا چاہتا