@abdulbasit_hassani786: میرے مرشد و مربی حضرت مولانا پیر حبیب اللہ احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتھم کی فقیر کے گھر پر آمد #sahibzadapeerqariafzalhussainnaqshbandi #famousabdulbasithassani #hassani #عبدالباسط_حسانی #fyp
ماشاءاللّٰہ
یا اللّٰہ ہمارے پیارے شیخ و مرشد کو اور ہمارے تمام علماء کرام کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرما آمین ثم آمین
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے اکابر کو اس طرح ہنستا مسکراتا رکھے آمین ثم آمین
♥️♥️♥️♥️♥️♥️