تقدیر کیا ہے ایک ہی جواب . اللہ پاک ہر چیز پر قادر ہے . بس
2026-05-28 16:42:36
33
Irshad Rajput :
اس حدیث کے بارے میں کیا خیال ھے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ واسلام کا فرمان کے ھمارے دل رب العالمین کے دو انگلیوں کے درمیان میں ھوتا اللہ تعالیٰ جس طرف چاہتا ھے اس طرف پھیر دیتا ھے
اس کے بعد نبی کریم صل اللہ علیہ والہ واسلام نے ایک دعا بتای خود بھی پرھتے تھے
اے رب تو دلوں کو پھیرنے والا ھے میرے دل کو دین اسلام پر قائم رکھ
2026-05-30 19:25:26
5
samina_khan9 :
bilkul ghalat daleel hai
2026-05-28 10:17:42
6
Buzfar25 :
حضرت پتا ہونا تو تقدیر نہیں ہے تقدیر کا مطلب تو ہے ہی مقرر کردہ راستے یا متعین کردہ عوامل سے کسی بھی طور دائیں بائیں نہ ہو پانا جبکہ اللہ تعالٰی تو فرماتا ہے کہ ہم نے سب کچھ پہلے سے لوح محفوظ میں لکھ چھوڑا ہے جس سے صاف ظاہر ہے کہ جو کچھ اللہ تعالٰی نے لکھ چھوڑا ہے وہ اٹل ہے دوسری طرف آپ فرماتے ہیں کہ آپکی سوچ کو لکھنے والے نے آپ کے عمل کرنے سے پہلے لکھ دیا گویا کہ وہ تو پھر اسی طرح خدائی طاقت کا حامل ہوا جیسے خدا نے بقول آپ کے عمل کا پابند نہیں کیا مہض علم کی بنیاد پر پہلے لکھ دیا یہی کام اس شخص نے کیا جبکہ سائیکالوجی سائنس اس عمل کو مسمریزم کا نام دیتی ہے کہ ایک عامل نے اپنی دماغی قوت سے آپ سے وہ لکھوایا جو اس نے پہلے ہی کاغذ میں لکھ کر سائیڈ پر رکھا تھا دراصل بدقسمتی سے علماء کرام نے تقدیر کو بلکل غلط مطلب دے کر جب جزا سزا کے سوال آئے تو اس طرح کی بیکار تاویلوں کا سہارا لیا کہ تقدیر سے مراد پہلے سے لکھے کا حتمی نتیجہ نہیں یہ تو مہض اس علم کا اظہار ہے جو خدا تعالٰی کو کسی عمل کرنے والے کے عمل کا تھا نہیں حضور یہ تاویلیں کسی صورت میں بھی تقدیر کا بوجھ اٹھانے کی اہل نہیں تقدیر کا سیدھا سا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالٰی نے کائنات میں ہونے والے ہر چھوٹے سے چھوٹے اور بڑے سے بڑے عمل سے پیدا شدہ نتائج کو ہمیشہ کے لیئے مقرر کر دیا ہے جن سے نہ تو انحراف ممکن ہے اور نہ ہی فرار جیسا کہ عام آگ کی تقدیر ہے کہ وہ حرارت دے گی تو وہ حرارت ہی دے گی یہی سسٹم پوری کائنات میں ہر عنصر کے عمل اور مرکبات کے تعمل بارے قادر مطلق نے متعین کر چھوڑا ہے اسی کا نام تقدیر ہے جو کائنات کے ہر تغیر حتہ کہ حساب کتاب اور اوزان تک پر لاگو ہے جبکہ انسان کو شعور عطا فرما کر اسے اپنے عمل میں آزاد کر دیا گیا ہے کہ وہ جاہے تو اچھی تقدیر کا حامل ہو یا چاہے تو بد کا دونوں صورتوں میں اسی کے مطابق نتائج اسے سہنا ہوں گے زندگی اور موت کی تقدیر بھی یہی ہے کی بس ایک حد تک ہی انسان کا اس دنیا میں رہنا مقدر ہے اس کے بعد ہر حال موت ہے جس سے کوئی راہ فرار نہیں
2026-05-30 06:45:37
4
ain sheen ع :
in dr sahib kaname kya tha
2026-05-28 10:23:15
1
HK💕 :
main enky school Mai parta tha. ya bohat payar kerty thy bachon sy. Akbar chowk ky paas school tha. bohat yadian Han es school sy MERI. ya 90s ke baat ha🥰
2026-05-11 12:46:22
4
user93962615573881 :
AP ka irada (intention) he AP ke taqdeer Hoti ha q k taqdeer k mutabaq AP ke Zindagi AP ky akhtyar main nhe Hoti.
2026-05-28 16:22:31
2
Rashid Mahmood :
ڈاکٹر غلام مرتضٰی ملک۔ بہت قابل عالم تھے۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
2026-05-30 05:15:31
9
Rashid Qamar :
تقدیر اللہ تعالی کا علم اور انسان کا عمل ہے۔اور انسان اپنے عمل پر مکمل خود مختار ہے
2026-05-29 06:15:04
7
Shaban Riaz :
Koch Samaj ni sir g
2026-05-29 16:03:48
1
mohsinraza6977 :
🌹🌹🌹My friend 🌹🌹🌹
2026-05-28 17:57:01
0
N lodhi :
Bhai kia mushkil Sy Mili ???
utube pr upload ha 12 saalo Sy
2026-05-30 05:05:43
1
Naeem Nawaz :
Dr ghulam Murtaza Allah pak magfrat farmay Ameen summa Ameen
2026-05-30 09:21:22
1
Asghar jutt :
کچھ لوگ اس کو غلط کہ رہے ہیں بندہ کیا بولے ان کو
2026-05-29 15:38:46
1
I love Pakistan :
SUBHAN ALLAH
2026-05-29 17:13:21
1
SS :
insan ki taqdeer, Moon ki taqdeer, suraj ki taqdeer, e.g suraj ne roshni daini hy, apna chakar complete krna hy, yea uski taqdeer hy, wo nai badal skta, janwar ne jamwar rehna yea uski taqdeer, uss pr sawal nahi hoga,
insaan ki taqdeer azadi hy wo azad hy, wo apne amal main azad hy,uss se poch hogi.... simple.
hum ne taqdeer ko elm se jor dia huwa
2026-05-29 17:32:08
1
ATIF SHEIKH :
Allah Dr sahib ko janat ul firdos farmay Ameen
2026-05-29 22:07:36
1
Abdul Sattar :
جزاک اللہ ماشاءاللہ
2026-05-16 09:09:31
1
Riaz Ahmed :
اللّٰہ پاک درجات بلند فرمائے اور کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
مولانا صاحب کی شکل مبارک میرے مرحوم والد سے بہت ملتی ہے۔
2026-05-28 10:07:13
7
zartasha :
Meri 1 din achanak mulaqat huee thee inse mere college Mai Jab yeh 90$ Mai TV per bohat beyan dety thy
2026-05-29 00:54:14
1
Mukhlis :
nice
2026-06-02 17:40:16
0
Arif Khan :
Allah janat Ata Kar Ameen. 💚
2026-06-16 16:05:07
0
Zara’s by Rizwana &Zara khan :
Meray iraday say kuch nahe hota! Sub kuch uparwaly ley hath may hay .
2026-06-15 07:39:16
0
Dr Akram Mubarak :
جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤️
2026-06-03 05:14:32
0
Musafir :
MashaAllah
2026-05-11 11:49:07
0
To see more videos from user @malik.imran6291, please go to the Tikwm
homepage.