@aesthetic.0741: محبت کا سب سے دردناک مقام وہ ہوتا ہے جب آپ کسی کو بےحد چاہتے ہوں، مگر اُس کی خوشی کے لیے خود ہی اُس سے دور ہو جائیں۔دل ہر لمحہ اُس کے ساتھ رہنا چاہتا ہے، مگر سچی محبت کبھی کسی کو مجبور نہیں کرتی۔وہ خاموشی سے خود ٹوٹ جاتی ہے صرف اس لیے کہ سامنے والا سکون سے رہ سکے۔ 🥺✨ . . . . . . . . . . #poetry #poetrycommunity #poetrycommunity #viralvideo #aesthetic