@saylesscaleb: #viral #spiderman

caleb
caleb
Open In TikTok:
Region: AU
Monday 11 May 2026 11:01:28 GMT
412264
65761
244
6412

Music

Download

Comments

kat.181x
🥸 :
Yo is this Cameron Bukowski
2026-05-12 16:29:36
90
cheyennalford8
cheyennalford8 :
Surely you ride dirtbike 🙏
2026-05-12 08:57:11
667
xxunknown.7026xx
꧁𝄞☄︎𝑀𝐽☄︎𝄞꧂ :
HE'S LOOKING AT US AND FACING FORWARD
2026-07-10 18:06:34
107
_naloanesah
nalo 🎆 :
you looked at us
2026-05-26 22:35:40
81
juane_botes
Juane_botes :
Imma miss you when I scroll
2026-06-01 19:54:29
47
aubrey82133333
Aubrey :
Finally found a video when your looking at us
2026-05-22 00:43:48
8
userr_rxby1
️ :
y’all easy as 😂
2026-05-12 23:13:49
7
ameliahdw2
Ameliaᖭི༏ᖫྀ :
Why dont you blink
2026-05-12 15:12:42
12
maddiemain26
𝓂𝒶𝒹𝒹𝒾ℯ 🦦 :
These comments are just wierd 😌
2026-05-16 20:22:12
5
To see more videos from user @saylesscaleb, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ فاصلے اچانک پیدا نہیں ہوتے، انہیں مدتوں تک خاموش رویّوں کی تہہ میں رکھا جاتا ہے، پھر ایک دن انسان پلٹ کر دیکھتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ جس قربت کو وہ زندگی سمجھتا رہا، شاید وہ کبھی دونوں طرف سے تھی ہی نہیں میں تمہاری خاموشیوں کو مصروفیت، بدلتے لہجوں کو تھکن اور بڑھتی ہوئی دوری کو وقت کا تقاضا سمجھتا رہا شاید اس لیے کہ حقیقت کو مان لینے سے کہیں آسان تھا خود کو بہلاتے رہنا، خود کو تسلی دیتے رہنا میں نے اپنی طرف سے کوئی چراغ بجھنے نہیں دیا مگر ہر روشنی کا مقدر یہ بھی تو نہیں کہ اسے ضروری سمجھا جائے کچھ لوگ ہماری محبت کو محسوس تو کرتے ہیں مگر اسے اپنی زندگی میں جگہ دینے کے قابل نہیں سمجھتے اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو ہمیں کھونے کے بعد بھی اپنی دنیا میں کسی کمی کا احساس نہیں ہونے دیتے شاید ہماری خطا صرف اتنی تھی کہ ہم نے ایک تعلق کو اپنی تقدیر سمجھ لیا، اور تم نے اسے گزرتا ہوا باب میں نے کبھی تمہارے مقام سے خود کو بڑا نہیں سمجھا نہ اپنی محبت کو تم پر کوئی احسان جانا بس کبھی کبھی دل کے کسی خاموش کونے میں یہ سوال اٹھا کہ اگر میری کمی واقعی محسوس ہوتی، تو کیا یہ خاموشی اتنی آسان ہوتی؟ مگر اب اس سوال کا جواب بھی مانگنے کی خواہش نہیں رہی کیونکہ بعض جواب لفظوں سے نہیں، مسلسل رویّوں سے مل جاتے ہیں اب نہ اپنی صفائی پیش کرنی ہے، نہ تمہیں قصوروار ٹھہرانا ہے شاید ہر شخص کو وہی ملتا ہے جس کے لیے اس کا دل گواہی دیتا ہے تم نے مجھے میری کم مائیگی کا احساس دلا کر بھی کچھ نہیں کہا اور میں نے تمہاری بے نیازی کو سمجھ کر بھی کوئی حرفِ شکایت نہ رکھا بس اتنا سا اعتراف دل میں رہ گیا ہے کہ شاید ہم تمہارے معیار کے نہ تھے تم نیک پاک رساں تھے، اور ہم سیاہ بخت گنہگار سو تمہیں ہم میں خامیاں دکھائی دیتی رہیں، اور ہمیں تم میں وہ کمی کبھی نہ دکھائی دی۔

About