بِسْمِ اللّٰہِ الرَحْمٰنِ الرَحِیْمِ
اَللّٰهُمّصَلِّ وَسَلِّمْوَبَارِكْعَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمّدٍ وَعَلٰی آلِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍ كَمَا تُحِبّوَتَرْضٰی
یا اللہ
ہماری آمین کو اپنی بارگاہ میں مقبول فرما لے۔ تو نے جس درد کے ساتھ یہ دعائیں ہماری زبان پر جاری کی ہیں، اسی درد کے ساتھ انہیں قبولیت کا شرف بھی عطا فرما دے۔
یا رب ہمیں رائیونڈ کی مبارک بیماری میں مبتلا رکھ، ہمیں عرفات کا وقوف، مدینے کی حاضری، اور بیت اللہ کی زیارت بار بار نصیب فرما۔ ہمارے گھروں کو سکون، دلوں کو اطمینان اور زندگیوں کو اپنی رضا سے بھر دے۔
یا ارحم الراحمین ہم سب کی نیک تمناؤں پر کن فرما دے اور ہمیں اپنے مقرب بندوں میں شامل فرما لے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-06-09 08:09:18
2
Abdullah Shaheen :
اللہ تعالی طلبہ کو محفوظ رکھے
2026-05-27 13:05:40
5
🥷░▒انا مجنون عمر فاروق▒░🥷 :
toba toba
2026-05-14 15:40:34
3
سرائیکی Trader👨💻 :
نیشہ پو۔۔۔۔۔😁😁
2026-05-12 07:41:56
6
محمّد معاویہ۳۱۳ :
ماشاءاللّٰه
2026-06-14 06:27:52
1
bala hatoon :
neshp me
2026-05-26 19:15:49
1
usama :
ماشاءاللہ بہت خوب 😂😂😂
2026-05-13 13:13:37
5
KING TAILOR✅ :
سہی کہا
2026-05-30 13:19:26
1
agror valley😍😍😍 :
ameeen
2026-05-25 07:24:27
2
𝓚𝓪𝓼𝓱𝓲🔥143💘 :
mashallha 😂
2026-06-05 17:42:39
1
🚩:ᥫ᭡️𝒛𝒊𝒅𝒅𝒊 𝒈𝒊𝒓𝒍 :
bilkul
2026-05-13 12:01:56
5
حضرت امی عائشہ صدیقہ :
😂😂😂😂😂😂 ماشاءاللہ بہت اچھا
2026-05-14 06:50:23
3
Ahsan Mirza :
😂😂😂😂 bilkul 😁😁😁😁😁
2026-05-24 06:32:24
1
🫀JUNAID SIGMA🫀 :
Masha Allah very nice 💯
2026-05-12 18:36:54
4
HAFIZ AHTISHAM :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 😅😅😅
2026-05-15 05:51:31
2
Hafiz M Asad Ullah Malik :
سہی کہا حضرت نے
2026-05-12 07:55:44
5
To see more videos from user @user9318615044002, please go to the Tikwm
homepage.