@poetrylines204: Apne Mn Pasand Shakhs Se Koi Shikwa ? #foryoupage #tiktok #poetry #gomaluniversity #said

Poetry
Poetry
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 11 May 2026 11:24:20 GMT
86209
8659
609
560

Music

Download

Comments

miqbalsandela
shafaq Iqbal :
جب پسندیدہ شخص خاک کر دے تو شکوے نہیں کرتے پھر خاموش ہو کر اپنے دنیا میں واپس چلے جانا چاہیے
2026-05-11 13:40:35
189
muzamlrajpootmuza
RaجPut🫀 :
یہ جو شخص میری پوسٹ پڑھ رہا ہے خدا کرے آپ کی ماں ہمیشہ سلامت رہے       30m  Reply             ♥️899.5k
2026-05-13 08:33:34
95
saimali66_
Saim Ali :
محبت اور نفرت ایک شخص سے ہو جائے تو انسان کو کیا کرنا چاہیے
2026-05-12 01:25:55
31
__.sohail804
انتخاب؛🥺🥀 :
bolna bot kuch khair rhna do🥺🥺🥺
2026-05-11 18:07:26
14
cheena_shib
اتھاں صرف چھینہ چلسی ❤️🥀 :
شکوہ تو اپنوں سے ہے اُس سے تو آج بھی محبت ہے 😭💔
2026-06-05 09:59:59
2
brokenboy21355
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
تم نے میرے جذبات کا اتنا برا قتل کیا. تم نے میرے جذبات کا اتنا برا قتل کیا ... جب میرا ارادہ تمہارے ساتھ ہمیشہ رہنے کا تھا میں نے تمہیں صرف پسند نہیں کیا تھا، میں نے تمہیں اپنی زندگی کا حصہ مان لیا تھا۔ میرے خوابوں میں تمہارا نام تھا، میری دعاؤں میں تمہاری موجود گی ... میں نے تمہارے ساتھ ایک مکمل زندگی دیکھی تھی، جہاں یقین تھا ، سکون تھا، اور ایک سچا ساتھ تھا۔ مگر تم نے ان سب احساسات کو یوں توڑا جیسے وہ کبھی اہم ہی نہ تھے۔ تمہارے لیے شاید یہ ایک عام سا تعلق تھا، ایک وقتی ساتھ ... مگر میرے لیے یہ میرا سب کچھ تھا۔ تم نے میری سچائی کو شک میں بدلا، میری محبت کو کمزوری سمجھا، اور میرے ارادوں کو ایک مذاق بنا دیا۔ میں نے تم پر بھروسہ کیا، اپنی انا تک تم پر قربان کر دی... مگر تم نے میرے دل کو ایسی جگہ پر لا کر چھوڑ دیا جہاں نہ واپسی کا راستہ تھا، نہ سکون کا۔ تم نے صرف مجھے نہیں توڑا، تم نے میرے اندر کے یقین کو بھی زخمی کر دیا۔ اب جب میں پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں تو حیرت ہوتی ہے کہ میں نے کسی ایسے شخص کو اپنی زندگی کا خواب کیسے بنا لیا جو میرے جذبات کی قدر تک نہ کر سکا۔ مگر شاید یہی زندگی کا سبق ہے ... ہر سچی نیت کے بدلے سچائی نہیں ملتی میں آج بھی ٹوٹا ہوا نہیں ہوں، بس بدل گیا ہوں ... اب میں اپنے دل کو پر کسی کے حوالے نہیں کرتا، اب میں اپنے خواب کسی کے وعدہ پر نہیں رکھتا۔ کیونکہ ایک بار جب ارادے ٹوٹ جائیں تو انسان خود کو سنبھالنا سیکھ ہی لیتا ہے۔ تم نے میرے جذبات کو ختم کیا، مگر مجھے خود سے ملواد یا ... اور یہی میری اصل جیت ؟💔🙂
2026-05-12 10:44:53
15
fay.yaz1
۲۰۰۴ :
shikwa nahi kise c or gilla b nahi 😭
2026-05-30 10:09:16
0
shumila109
𓄂⍣⃝ شمائلہ :
جی ہاں بس تھوڑا سا شکوہ میری پڑھائی میری زندگی میرا خوش رہنا میرا سجنا سنورنا یہ واپس کر کے بے شک چلے جاؤ اور کچھ نہیں چاہیے بیماری کوئی نہیں تنہائی کے سوا بس مجھے ایک بار سہارا دے کر چلے جاؤ 😭😭
2026-05-13 06:51:42
9
nwazir123
ᗪᗴᑭᖇᗴՏՏ 𝓫𝓸𝔂⛎ :
جب سے چھینا گیا ہم سے وہ شخص اس کے بعد نصیب پر کبھی توجہ نہیں دی🖤🤐
2026-05-13 14:13:57
17
awaiskhattak307
👑 Awais Khattak 👑 :
@REHMAT PATHAN 804:Ayesha, Zainab, Hira, Sana, Maryam, Noor, Iqra, Mahnoor, Alina, Areeba, Kinza, Eman, Dua, Anaya, Mehwish, Kiran, Zara, Amna, Hafsa, Rimsha, Saba, Laiba, Komal, Rabia, Nadia, Bushra, Samina, Uzma, Nida, Sidra, Tehmina, Farah, Sehrish, Sadia, Shazia, Rukhsar, Asia, Yasmin, Khadija, Sumaira, Rubina, Naima, Shaista, Farzana, Shabana, Riffat, Najma, Parveen, Saima, Sobia, Lubna, Nasreen, Tabassum, Ruqayya, Fariha, Kausar, Kaneez, Shamim, Shakeela, Zakia, Nargis, Salma, Zulekha, Amina, Shahnaz, Kulsoom, Razia, Quratulain, Tasneem, Afshan, Bushra, Fauzia, Ghulam Fatima, Humaira, Iffat, Jamila, Kishwar, Laila, Mahpara, Naheed, Parisa, Qudsia, Rabab, Saeeda, Tahira, Uzaira, Wajeeha, Yumna, Zohra, Anum, Bareera, Dania, Erum, Fizza, Ghazala, Huma, Iram, Javeria, Kaneeza, Lubaina, Mahwish, Nabila, Omera, Parveen, Qandeel, Rabia, Saira, Tania, Uzma, Vania, Wania, Yusra, Zartaj, Alishba, Bushra, Chanda, Dilshad, Eshal, Faryal, Gulnaz, Hania, Inaya, Jannat, Kainat, Laiba, Maham, Nimra, Omaima, Pari, Qainat, Rameen, Saman, Tuba, Uzaira, Warda, Yashfa, Zimal, Amara, Bisma, Cyra, Diya, Esha, Fariha, Gohar, Hooria, Iqra, Jiya, Kanwal, Liba, Maira, Neha, Owaisah, Palwasha, Qudsia, Rida, Sehr, Tayyaba, Uzma, Vira, Wania, Yumna, Zoya, Abeer, Bano, Chandni, Dua, Emaan, Fizza, Ghuncha, Hiba, Iffra, Javeria, Kiran, Laila, Momina, Noreen, Omera, Parisa, Qamar, Rania, Saba, Tahira, Uzma, Wajeeha, Yasra, Zainab, Aaliya, Bushra, Hina, Kausar, Lamees, Mahira, Nabila, Rabia, Saima, Tahira, Uzma, Wania, Yumna, Zara, Areej, Beenish, Dania, Eshal, Faryal, Hania, Iram, Jannat, Kainat, Laiba, Mahnoor, Nimra, Omaima, Rameen, Saman, Tuba, Warda, Yashfa, Zimal, Aiman, Bisma, Eman, Hoor, Iqra, Jiya, Kanwal, Liba, Maira, Nida, Rida, Sehrish, Tayyaba, Uzma, Wania, Yumna, Zoya, Amna, Farah, Hira, Kiran, Mahwish, Nida, Rukhsar, Saba, Tehmina, Uzma, Wania, Yumna, Zainab, Ayesha, Fatima, Noor, Sana, Maryam, Hina, Zara, Areeba, Alina, Kinza, Mahnoor, Iqra, Eman, Dua, Anaya, Mehwish, Kiran, Zara, Amna, Hafsa, Rimsha, Saba, Laiba, Komal, Rabia, Nadia, Bushra, Samina, Uzma, Nida, Sidra, Tehmina, Farah, Sehrish, ,یا اللّٰہ ان میں جو میرے لیے بہتر ہے وہ مجھے جلد عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻
2026-05-15 15:33:21
2
maliknadir90
𝔑𝔞𝔡𝔦𝔯 𝔐𝔞𝔩𝔦𝔨... :
: جب پسندیدہ شخص خاک کر دے تو شکوے نہیں کرتے پھر خاموش ہو کر اپنے دنیا میں واپس چلے جانا چاہیے
2026-05-11 17:11:26
14
kingzarakzai
King ZARAkZAi :
مجھے بہت رلایا ھے 😭😭😭😭😭
2026-05-11 19:58:35
8
zafar.ali0234
Alone 🔗❤️Loser ❤️🔗 :
نہیی ہے شکوہ کسی کی بیروہی پر ظفر شاید ہم ہی نہ تھے دیلوں میں بسنے کے قابل ❤️‍🩹😳🥹🇸🇦
2026-05-13 17:56:17
3
aslamzadakakar0
aslamzadakakar123 :
ابھی شیکوا کا کیا فاہدہ ہیں
2026-05-11 11:34:16
5
arfan_joyia_001
گبرو پنجاب دا 💪🇵🇰💪🇵🇰 :
jab wo Nahi raha to shikwa kasa 💔🥹
2026-05-11 22:55:41
6
wazir15k
🎭ρꪖ𝘴ꫝ𝓽ꪮꪮꪀ🎭 :
امید کا ٹوٹنا انسان کو زندہ تو رکھتا ہے مگر جینے کی تمنا ختم کر دیتا ہے
2026-05-12 21:55:53
10
nomore27536
️ :
کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہا قسم سے نہ وہ زندگی نہ وہ سکون نہ وہ اپنے نہ وہ رشتے نہ وہ دوستیاں نہ وہ ہنسی اور نہ ہی وہ وقت
2026-05-13 02:26:29
6
ishaqfx1
👉 Ishaq FX :
آج کل بلکل اکنور کرتی ہے پتا نہیں کیوں 😓😞
2026-05-11 18:07:14
5
itx_zainali77
ZAIN_💸🥀 :
ابن سینا لکھتے ہیں کہ!! انسان کے خیالات اسے بیماری بھی دے سکتے ہیں اور شفا بھی!!!
2026-05-31 19:57:55
2
munibkhan200
moon :
بس اتنا کہ کاش تم وفا نبھا لیتی کاش
2026-05-21 22:22:58
1
jihangeermahmood
jahangir Mahmood :
no comments
2026-05-22 23:22:15
1
bugtisaab8
✨JムL乇乇L 丨乃UGTI ✨ :
kese se koi shekwa nh me manta hun me khud bura hon..🥺💔
2026-05-27 13:23:10
1
lonelylife1122.com
lonely life💔 :
bas ye kahunga k Allah mere har ak ansu k har qatre Ka hisab Lein ameen MERI jawani barbad ki ha 😭😭😭😭
2026-06-03 17:52:09
1
pakistani__best__dramas
👑Pakistani Drama Best Seen👑 :
nahi hai 😔
2026-05-12 19:09:33
2
To see more videos from user @poetrylines204, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About