@mahiii_kh8: جب دو دل خلوص سے جڑتے ہیں تو اللہ خود ان کے درمیان محبت کی وہ روشنی بھر دیتا ہے جو کبھی مدھم نہیں پڑتی۔ تمہاری بانہوں میں سکون ایسا ہے جیسے ساری دنیا کی تھکن اتر جائے، اور تمہاری قربت میں ہر خوف ختم ہو جائے۔ یہ رشتہ صرف محبت نہیں، ایک وعدہ ہے… ساتھ نبھانے کا، ہر حال میں مسکرانے کا، اور ایک دوسرے کا سہارا بن جانے کا۔ #fyp #foryou #couplegoals #reposting #foryou