@muhammadarif27434: From Struggle to Hope ❤️ A Life Changed Through Care & Kindness We Found Him Hungry & Alone on the Streets… His Transformation Will Touch Your Heart#SpreadLove #HelpOthers #humanityfirst #foryoupagе #Kindness
تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا۔ 🥺
2026-05-11 11:57:34
4276
M.Usmanjutt087 :
دنیا کا سب سے بڑا مذہب انسانیت ہے💯
2026-05-13 20:39:14
669
Hani :
پتا نہیں کیوں مجھے بہت رونا آگیا ویڈیو دیکھ کر 🥺🥺🥺🥺
2026-05-14 05:32:59
415
پاگل زادی 💔🥹🫠 :
اللہ پاک اپ کو جزائے خیر دے
2026-05-15 10:33:24
196
user2441196798341 :
Qu’Allah vienne en aide à tous les gens dans cette situation
2026-05-20 00:34:26
47
❤ ᴀʟʟᴀʜ g ❤ :
بھائی اگر اپ نے مدد کرنی ہوتی ہے تو برائے مہربانی اس طریقے سے کیا کریں جو طریقہ ہمارے پروردگار اور ہمارے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو پسند ہے کہ ایک ہاتھ سے نیکی کی اور دوسرے ہاتھ کو خبر بھی نہ ہو کسی کی غربتی کو یوں دکھا کر لوگوں میں احساس جمع کرنے کی بجائے اچھی اور موٹیویشنل ویڈیو بنا لیا کریں ایسا مذاق نہ کیا کریں اگر نیکی کرنے کا شوق ہے تو بھائی اپ خاموشی سے چھپکے سے کیا کریں دکھاوا ہمارے پیارے اللہ کو پسند نہیں جزاک اللہ😊
2026-06-25 12:35:51
9
One Stop :
بھائی الللہ آپکی مدد کرے آپ اچھا کام کر رھے ھیں
2026-06-26 19:20:38
5
rukhsanaali214 :
well-done bro Allah apko Dunia Jahan ki kamyabiyan ata kre 🥺🥺🥺
2026-06-20 06:52:57
19
Sweety Meety :
بھائی آپ بہت اچھا کام کر رہے ہو۔۔ اللہ تمہیں اپنے مقصد میں کامیاب کرے ۔۔ ۔۔ اللہ ملک کے ہر شہر میں آپ جیسا انسان پیدا کرے ۔۔ آمین
2026-06-27 17:28:30
14
Alina Rehman🤍 :
friend banega koi mera 🤭
2026-06-19 10:27:33
7
꧁😘Ayesha😘꧂ :
اس ماں کو سلام جس نے اس بیٹے کی تربیت کی🥰
2026-07-07 05:28:42
12
Wajida :
آپ نے سو عبادتوں کی ایک یہ عبادت کی ہے ۔ اللہ کو راضی کر لیا ہے آپ نے ۔ پل صراط عبور کر لیا ۔سو حج کا ثواب حاصل کر لیا ۔ماشاء اللہ ا
2026-05-26 05:49:00
7
Muhammad Ashraf Rana :
آللہ پاک آپ کی عمر عزت اور روزی میں برکت عطا فرمائے اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین