اس عظیم بارگاہ میں سترہزار فرشتے صبح اور سترہزار فرشتے شام کو سلام پیش کرنے کےلئے آتے ہیں اور ان میں سے کسی کا بھی دوبارہ نمبر نہیں آتا یہ تو انسانوں پر اللہ کی خصوصی کرم نوازی ہےکہ وہ باربار در پر بلائے جاتے ہیں اور دیدار بخشا جاتا ہے سبحان اللہ
2026-05-12 09:29:15
242
Rimsha :
میری یہ کیفیت ہو جاتی ہے اکثر۔
میں چاہتی ہوں کہ میری ہمیشہ یہ کیفیت رہے۔ مگر جاری نہیں رہتی یہ۔ یہ کیفیت ایسا میٹھا درد ہے کہ جس کے آگے دنیا کی تمام نعمتیں بےکار لگتی ہیں
2026-05-12 13:34:15
83
Arsh :
سعودی عرب میں سب سے بڑا فائدہ ہے رہنے کا دنیا کو کوئی غم ہو کوئی پرشانی ہو روزہ رسول ﷺ پر حاضری ہو تو سارے دکھ سارے درد بندہ بھول جاتا ہے ♥️♥️♥️
2026-05-12 14:30:27
50
Islamic Heaven 360🕌 :
یہ بھی تیرا کرم اللہ یہ ویڈیوز کا زمانہ ہےکہ ہم جیسے غریب یہاں سے ہی دیدار کر کے دل خوش کرتے ہیں پیارے اللّہ جی یہ بھی تیرا شکر ہے😭پر کاش سامنے محبوب کے در کا دیدار ہو تو کمال ہو جائے 😭😭
2026-05-13 06:04:18
20
پنجابی چونترہ اعظم خاں چوہان :
یہ کس کی آواز ہے
2026-05-12 09:54:07
11
Ashh Awan :
میری دلی خواہش ہے کوئ جاتے جاتے مجھے دعا دے جائے کے اللہ مجھے عرشوں کے رنگ لگائے🙂♥️
2026-05-20 10:17:15
8
Anwaar Hussain Gujjar Pakistan :
صلى الله عليه واله وسلم
2026-05-12 10:00:06
25
♡♡💞MA🤲🏻🕋💞💝 :
حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-05-31 09:38:56
3
kaka khan swati :
پتا نہیں ہمارا صفر کب ہوگا انشاء جب بھی ہوگا کمال ہوگا
میری دعا ہے اللہ تعالیٰ سے اللہ تعالیٰ ساری دنیا سمیت مجھے اور میری پوری فیملی کو اپنے پاک گھر اور پاک روضہ مبارک کا دیدار نصیب عطا فرمائے آمین
2026-05-15 03:23:44
8
zahida :
Subhan Aaalah
2026-05-17 11:20:34
1
🚩🚩⭐️🤲🏻سید🤲🏻⭐️🚩🚩 :
تیرے کعبے کی رونق دیکھ کر دل جھوم جاتا ہے
گنہگاروں کا سر سجدے میں خود ہی جھک جاتا ہے
میں نہ آؤں تو کہاں جاؤں میرے پروردگار
تیرے در کے سوا کوئی نہیں میرا غمگسار
🤲❤️🤲
2026-05-14 00:20:48
8
adnanshahzad :
💜💜💜:صلى الله عليه واله وسلم💜💜💜
2026-06-03 06:16:07
2
طيب چوہدری 🇰🇼 :
محمد مصطفٰی صلى اللہ علیہ والہ وسلم ❤️
2026-05-13 16:53:59
8
Shahzad Ahmed :
ماشاءاللہ۔۔۔۔ اللہ آپ کے عشق کو مزید منازل عطاء فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین علیہ والہ سلام
2026-05-12 09:50:13
7
پردیسی لوگ :
😭😭😭😭😭😭😭
عشقا صدا آباد جنون تیرا
مینوں ہوش دی ہوش بھلائی رکھیں
اللہم صل علی محمد النبی الامین الکریم
2026-05-12 16:40:30
12
Rizwan Watoo :
Masha Allah subhan Allah 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-16 03:34:00
2
Saqie :
Subhan Allah Salohall Han be
2026-05-12 00:59:37
5
abdulshakoorshako995 :
@mmujtaba khan:ماشاءاللہ بیشک میرے پیارے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کڑوڑوں درودوسلام