@subhan.ullah2940: صوبائی اسمبلی میں ہر طرف مولانا شیخ ادریس کے پورٹریٹ لگ گئے ۔جے یو آئی کے اعجاز خان کا صوبائی اسمبلی میں جذباتی خطاب ۔شیخ ادریس کا گناہ کیا تھا ؟حکومت ہمارے زخموں پر نمک پاشی نہ کریں ۔دن دہاڑے شیخ ادریس پر گولیاں چلائی گئی ۔دہ شت گ رد زمین کھاگئی یا آسمان نگل گیا۔۔۔۔۔see more