@zouq.e.ishq.official: یہ اعلان نہیں یہ تھکے ہوئے عشق کا جنازہ ہے جب محبت جنگ بن جائے تو سپاہی ہتھیار ڈال دیتے ہیں نہیں ہار مانتے. بس روز مرنے سے انکار کر دیتے ہیں بتا دو ہم علیحدہ ہو گئے" کیوں کہتے ہیں کیونکہ تم دونوں سے زیادہ دنیا کو تمہاری محبت چبھتی تھی رشتے دار دوست محلی والی.. سب کو مسئلہ تھا۔ یہ دونوں ساتھ کیوں ہیں اس کی اوقات نہیں اس کے ساتھ دیکھو ذرا بڑے عاشق بنے پھرتے ہیں ان کے طعنے ان کی نظریں، ان کی سازشیں تم دونوں لڑتے رہے دنیا سے... اور آخر میں ایک دوسرے سے تھک گئے کیونکہ محبت کرنا آسان ہے محبت نبھانا اور دنیا سے لڑنا بہت مشکل کیونکہ اب وضاحت دیتے دیتے زبان شل ہو گئی ہے ہر کسی کو صفائی بر کسی کو جواب ہر کسی کو یقین دلانا کہ "ہاں" ہم ساتھ ہیں، ہاں ہم خوش ہیں، ہاں ہم مریں گے نہیں مگر اندر سے تم دونوں مر چکے تھے۔ روز کی لڑائی روز کا شک روز کا لوگ کیا کہیں گے تو بہتر یہی لگا کہ اعلان کر دو جان چھوٹے نہ رہے بانس نہ بجے بانسری نہ رہو تم نہ رہوں میں نہ رہے طعنے دینے والے۔ کیونکہ علیحدگی بھی ایک طرح کا سکون ہے جب ساتھ رہ کر بھی تنہا ہو تو تنہا ہو کر سکون ڈھونڈنا گناہ نہیں۔ جب ہاتھ پکڑ کر بھی ہاتھ چھوٹتا محسوس ہو تو ہاتھ چھوڑ دینا بہادری ہے یہ شکست نہیں یہ قبولیت ہے قبولیت کہ ہم نے کوشش کر لی مگر قسمت نے ساتھ نہ دیا اور جن کو تکلیف تھی لو اب خوش ہو جاؤ تمہاری دعا قبول ہو گئی ہم برباد ہو گئے جیت گئے تم تو اب کیا اعلان کر دو ڈھنڈورا پیٹ دو کہہ دو ہاں، ہم ٹوٹ گئے تمہاری بددعا لگ گئی مگر سر اٹھا کر کہنا کیونکہ علیحدہ ہونا جرم نہیں جھوٹے رشتے میں گھٹ گھٹ کر جینا جرم ہے اللہ مجھے اس علیحدگی کے بعد وہ سکون دے جو ساتھ رہ کر نہیں ملا۔ اور جن کو تکلیف تھی اللہ انہیں بھی سکون دے، شاید وہ بھی کسی درد میں تھے یاد رکھنا کچھ محبتیں نبھانے کے لیے نہیں ہوتیں آزمانے کے لیے ہوتی ہیں۔ تم آزمائش سے گزر گئے اب انعام کا وقت ہے۔ اور انعام یہ ہے کہ اب کوئی تم سے سوال نہیں کرے گا نہ تم سے، نہ تمہارے عشق سے تو رو مت اعلان کر کیونکہ علیحدہ ہو کر بھی تم دونوں ایک کہانی ہو ایک ادھوری مگر خوبصورت کہانی اور کہانیاں کبھی مرتی نہیں ہیں۔ #zouqeishqofficial #fyp #viral #foryoupage #foryou

zouq.e.ishq.official
zouq.e.ishq.official
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 11 May 2026 13:07:24 GMT
264869
12451
135
1692

Music

Download

Comments

zaibashaikh59
zaibashaikh59 :
😭😭Kash mai bta skti sbko
2026-05-11 20:32:46
22
syedaulia
Syed m Aulia :
میں نے اسکے ہر جھوٹ پر یقین کیا🤌 کیونکہ محبت میں سوال اچھے نہیں لگتے 💕
2026-05-12 16:07:18
12
mee5978165
mee5978165 :
Aj sari video jaisy moj py bni hn Jo video ay asy hi h
2026-06-19 10:36:31
0
heery141
♥️✨✨ :
hayeee,❤️‍🩹😭
2026-05-12 15:39:23
4
shahni_005
Shahni_05 :
allah pak kisi ko kisi sy judaa na krien
2026-05-12 02:39:25
5
muskantanu5
ᴛᴀɴᴜ ʜᴜ ʏᴡʀ ✨💗 :
Caption plzzz 🙏😭
2026-05-13 21:06:37
2
uzair.baba094
uzair baba :
2026-05-15 16:09:51
1
heerahussnainraza1
zedi Sharni🔥 :
2026-05-12 12:09:44
10
rizii.10040
Riضiع👀🦋 :
Koi to friendship ker lo 🙃
2026-05-15 03:14:53
1
zyrex_480
🦋زندگی کا فلسفہ 🦋 :
یہ بھی ہمیشہ کیلئے ❤️‍🩹 یار لکھنے میں دل درد کرتا ہے۔ 💔🥀❤️‍🩹❤️‍🩹
2026-05-14 18:45:02
1
ayeshaemaan1786
ayesha' emaan :
2 stories in painful life 💕
2026-05-12 18:32:39
3
smartboys859
smart boy :
💔💯💯😭😭😭😭right
2026-05-12 19:32:21
1
supergamingyt360
Ar Imran Khan360 :
2026-05-12 12:26:16
1
brokenange1_
Broken AngeL :
Hmmmm....
2026-05-13 05:12:16
1
riyazrehman23
Riyazrehman❤️ :
oyeeeee❤️‍🩹
2026-05-12 17:37:44
2
hasham2983
hasham chughtai :
nice
2026-05-11 13:39:21
3
aqsatariq07
A.E . Khan :
Hyee ... 🥹🥲😭
2026-05-12 05:13:27
2
cuteboy77737
✰ÇúTê✰BøY✰ :
hayeee🥺
2026-05-12 04:29:16
2
black.rose..1
᭄BLACK࿐ROSE :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥲
2026-06-21 01:52:44
0
user255984432
sumbul khan :
hmmmm
2026-06-21 02:55:19
0
anmool7862026
"_"🦋___" :
ALLAH koi waseela bna dy 😭😭😭 mere pass or Kuch b nhi ,, 😭😭😭
2026-06-20 19:28:11
0
maryampasha44
🦋🦋Maryam Pasha🦋🦋 :
تکلیف اور بڑھ گئی
2026-06-19 06:52:47
0
To see more videos from user @zouq.e.ishq.official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About