تیرے چہرے کی رونق سے ہر شام سنور جاتی ہے
تیری ایک جھلک سے دل کی دنیا نکھر جاتی ہے
رہنا ہمیشہ میرے تصور کے قریب تم ایسے ہی
کہ تجھے دیکھ کر زندگی کی ہر طلب مر جاتی ہے
2026-05-12 12:09:17
7
To see more videos from user @malaikakhan4670offical, please go to the Tikwm
homepage.