@tanhajutt9954: قابل برداشت درد کو سینے میں دفن کیے بیٹھا ہوں ہر سانس جیسے زخموں کی راکھ اڑا رہی ہے۔ میں ہنستا ہوں مگر اندر میری روح چیخ اُٹھتی ہے۔ رات کی خاموشی میں اذیت میرا نام پکارتی ہے۔ وہ درد بھی سہہ لیا جس نے انسان کو توڑ دینا تھا۔ پھر بھی میں نے سگریٹ جلایا اور کہا "میں ٹھیک ہوں"۔ حالانکہ اندر ہر چیز بکھر چکی تھی۔ میرے لفظ خاموش ہیں مگر آنکھیں ماتم کرتی ہیں۔ میں زندہ تو ہوں مگر سکون کہیں مر چکا ہے۔ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو چیخے بغیر قتل کر دیتے ہیں۔ اور کچھ لوگ ایسے جو مرہم بن کر بھی درد دے جاتے ہیں۔ میری روح اب تھک گئی ہے یہ سب سہتے سہتے۔ تنہائی اب سزا نہیں، عادت بن چکی ہے۔ میں ہر روز خود کو جوڑتا ہوں صرف ٹوٹنے کے لیے۔ اور لوگ آج بھی پوچھتے ہیں... تم اتنے خاموش کیوں ہو؟؟؟#🥹💔😭🍁 #plzunfrezemyaccount
Mjy apka (na) kuch ajeeb lag rha hai Ya ma kuch zida pro max ho gya hon
2026-05-12 19:38:52
13
ArSaL CHouDHarY :
caption
2026-05-12 09:42:03
14
ミ★𝕊𝕒𝕝𝕞𝕒ℚ𝕦𝕖𝕖𝕟★彡 :
2026-05-11 22:23:37
17
Rajpootgarment🥋 :
اناں کا مسئلہ *نہیں* بات میری عادت *کی* ہے
2026-05-16 14:53:31
8
Shahbaz Sikhani 🥰 JNR♥️♥️ :
mashallah 🥰♥️🥰
2026-05-13 15:44:04
9
Khushi ❤️ :
Jahan pyar ho wahan adten bdal jati ha
2026-05-17 16:06:49
3
Ram Dass balani ✌️✌️💞 :
راتوں کو جاگنا نہ عادت تھی نہ شوق زندگی*
*بس اک شخص جو روٹھا تو نیند ہی روٹھ گئی*😭😭❤️🩹😫
2026-05-13 06:22:18
9
𝕄𝕪𝕤𝕥𝕖𝕣𝕚𝕠𝕦𝕤_𝔾𝕚𝕣𝕝 :
same🥺is liye sb he dor kr diye khud se aj kal mukhlis logon se bht jaldi dil.bhar jata ha timepas smj lete hn hmen
2026-05-12 17:37:40
10
𝓕𝓪𝓱𝓪𝓭 𝓨𝓸𝓾𝓼𝓪𝓯𝔃𝓪𝓲 :
کہتے ہیں انسان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، مگر جب وہ محبت کرتا ہے - تو خود کو لمحوں میں بیچ دیتا ہے۔ کبھی ایک مسکراہٹ پہ کبھی ایک جھوٹی قسم پہ کبھی ایک وعدے پر جو نبھایا ہی نہیں جاتا۔ وہ جو خود کو زمانے سے بچاتا پھرتا تھا، محبت میں آ کے خود کو کسی کے قدموں میں رکھ دیتا ہے۔ اور جب ٹوٹتا ہے... تو نہ آواز کرتا ہے، نہ شکایت بس ٹوٹا ہوا وجود لیے ہنستا رہتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔
کیا تم نے کبھی دیکھا ہے؟ سب سے سستا انسان محبت میں بکتا ہے، اور سب سے مہنگی سزا اُسے محبت ہی دیتی ہے۔ ایک ایسی سزا... جس میں زندگی باقی رہتی ہے، مگر جینے کا حق ختم ہو جاتا ہے۔❤️🩹💔🥹🥀
2026-05-12 20:15:40
8
꧁༒چودھری اجی༒꧂ :
رنج اتنا بھی نہیں کہ میں چیخوں اس پر
بات ایسی بھی نہیں کہ بھلائ جاۓ
2026-05-12 13:50:00
10
noorerum3🇬🇧🇬🇧 :
Agreed
2026-06-03 19:08:53
2
Jerry Rajput :
کاش کہ وہ بھی کچھ سوچ لیتی
میں جو کر رہی ھوں اس پہ کیا گزرے گی😞
2026-05-16 18:27:57
2
❤new life ❤ :
@❤new life ❤::❤️ہمارے ساتھ گزارے وقت کی یادیں سنبھال کر رکھنا❤️کوئی وقت ہوگا ہم یاد ائیں گے مگر لوٹ کر نہیں😏😳
2026-05-16 19:27:39
2
Rajpootgarment🥋 :
میں توجہ (نہ) ملنے *پر*
2026-05-16 14:55:19
2
zahidabbas4881 :
bat kirdar ki h ashy kirdar ko humisha tavaja milati hai 💪
2026-05-16 11:10:41
2
🇭🇺☠️فیاض بھدرو ☠️🇵🇰 :
کلیاں ہوں تو ڈر لگدا
اے تینوں کھون تو ڈر لگدا اے
سفنے وچ تو وکھ سی ہویا
ہون تے سون تو ڈر لگدا اے
2026-05-14 16:20:02
4
༒͢🦋⃟ 𝘕𝘢𝘬𝘤𝘩𝘪𝘳𝘪 🦋⃟😏 :
right 👍🏻
2026-05-16 17:07:41
2
💞H☬☬R(💞اکیلا چھوڑ گیا💞 :
💯😭same dukh
2026-05-14 10:08:59
2
Malik Ahtasham Hussain 555 :
@🍁Makik•🍁:.:میں نے خود کو شیشے میں دیکھا تو مجھے پتا چلا
واقعی دل دکھنے سے چہرے کی رنگت بدل جاتی ہے
2026-05-13 18:19:14
4
Ali.Abbasi :
دل لگی نہ ہو جائے خیال رکھنا
دن تو گزر جاتے ہیں خدا کی قسم راتیں مار دیتی ہیں
2026-05-13 18:59:15
4
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
محبت میں ہم نے وہ مقام بھی دیکھا ہے،
جہاں انسان کسی ایک شخص کے لیے
اپنی پوری دنیا بدل دیتا ہے۔
ہم نے بھی تمہارے لیے بہت کچھ چھوڑا تھا،
اپنی خوشیاں، اپنی ضد، یہاں تک کہ خود کو بھی۔
مگر آخر میں ہمیں صرف خاموشی ملی،
ایسی خاموشی جو ہر رات رلاتی ہے۔
اب کسی سے دل لگانے کا دل نہیں کرتا،
کیونکہ ایک بار ٹوٹنے کے بعد
دل پہلے جیسا نہیں رہتا۔
تم تو شاید بھول گئے ہو ہمیں،
مگر ہم آج بھی ہر دعا میں
صرف تمہارا نام لیتے ہیں۔
2026-05-16 05:13:03
1
Sindhi girl🎀 :
plz line send kare koi
2026-05-15 06:21:49
2
fari :
same
2026-05-15 13:11:52
2
★Hamadullah_Baloch★ :
ya na ko bracket ma likhna ka maqsad😅
2026-05-14 12:14:04
3
To see more videos from user @tanhajutt9954, please go to the Tikwm
homepage.